CDA Fire & Rescue USAR Updates Islamabad

CDA Fire & Rescue USAR Updates Islamabad CDA Fire & Rescue, USAR & Paramedics Updates | Islamabad | Independent Community Page

31/08/2026
31/08/2026

#@ video
emergency services

operation

22/08/2026

EMERGENCY SERVICES
🚒🔥
جی ٹین، ہاؤس فائر کال پر فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کا بروقت رسپانس، آگ پر قابو پا لیا گیا۔ 🚒🔥

22/08/2026

Khan

22/08/2026

awareness
emergency services

21/08/2026

🎓 آپریشن — بیسمنٹ سے پانی کا اخراج

🚒 FS 5 | G-10 کریو

فائر اسٹیشن G-10 (FS 5) کی کریو کو D-12/1، اسٹریٹ نمبر 79 میں بیسمنٹ میں پانی جمع ہونے کی اطلاع ملی، جس پر ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی۔

بیسمنٹ سے پانی نکالنے کے لیے پمپ کا استعمال کرتے ہوئے آپریشن جاری رکھا گیا تاکہ متاثرہ جگہ کو جلد از جلد محفوظ اور خشک کیا جا سکے۔

نوعیت: بیسمنٹ واٹر پمپنگ آپریشن
مقام: D-12/1، اسٹریٹ نمبر 79
کریو: G-10 (FS 5)

☎️ ہنگامی رابطہ:
📞 16 / 1122
📞 051-9252842-3

🏢 فائر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد

📲 ہمیں فالو کریں:
https://www.facebook.com/share/1Bz87zpQ53/
https://www.facebook.com/profile.php?id=61591163867394&mibextid=ZbWKwL

19/08/2026

🚨 USAR MONGOOSE RESCUE OPERATION 🐾

Capital Emergency Services Fire & Rescue USAR Team نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نیولا (Mongoose) کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ 🚒🦺

📞 Emergency: 16 / 1122
☎️ 051-9252842-3
🏢 Fire Headquarters, Islamabad

📲 Follow Us for Fire, Rescue & USAR Updates

19/08/2026

🐍 Snake Rescue Operation

کیپٹل ایمرجنسی سروس کی یو ایس اے آر ریسکیو ٹیم نے سیکٹر آئی ایٹ، ذیلی سیکٹر دو میں سانپ کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے سانپ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ عوام کی حفاظت اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ہماری تربیت یافتہ ٹیمیں ہر وقت تیار ہیں۔ 🚒🐍

Emergency Helpline: 16

19/08/2026

🎓 بیسمنٹ میں پانی داخل — ڈی واٹرنگ آپریشن
🚒 فائر اسٹیشن FS-6، I-9 | فارم ہاؤس نمبر 5، مارگلہ ٹاؤن، آرچرڈ اسکیم، اسلام آباد
۔
نوعیت: دیوار گرنے سے بیسمنٹ میں پانی داخل ہونا — ڈی واٹرنگ آپریشن (طوفانی بارش)
مقام: فارم ہاؤس نمبر 5، مارگلہ ٹاؤن، آرچرڈ اسکیم، اسلام آباد
وزٹ: اے سی اسلام آباد سیف خٹک
ٹیم: ایف سی ایس سہیل انور
ذمہ دار اسٹیشن: فائر اسٹیشن FS-6، I-9
☎️ ہنگامی رابطہ:
📞 16 / 1122
📞 051-9252842-3
🏢 فائر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد
📲 ہمیں فالو کریں:
https://www.facebook.com/share/1Bz87zpQ53/
https://www.facebook.com/profile.php?id=61591163867394&mibextid=ZbWKwL

Address

G7 1 HQ Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CDA Fire & Rescue USAR Updates Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share