03/07/2023
ارشادِ باری تعالٰی ہے:
”اگر تم ﷲ کو اچھا قرض دو گے (یعنی اس کی راه میں خرچ کرو گے) تو وه اسے تمہارے لیے بڑھاتا جائے گا اور تمہارے گناه بھی معاف فرما دے گا۔ ﷲ بڑا قدر دان بڑا بردبار ہے“
﴿ سورة التغابن١٧﴾
ﷲ رب العزت کے فضل و کرم سے پاک یوتھ فورس اور پاک یوتھ ویلفیئر ونگ کی جانب سے فیصل آباد کے ایک ضرورت مند رہائشی کو ایک عدد چارپائی اور راشن مہیا کیا گیا۔
ان تمام لوگوں کا شکریہ جو نیکی کے کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیتے ہیں. ﷲ پاک سب کے رزق و مال میں برکتیں عطا فرمائے آمین!
آپ سب کے بھرپور تعاون سے ہم مزید مستحق خاندانوں کی مدد کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ نیکی کی اس راہ میں ہمارا ساتھ دیں. اپنے عطیات دی گئی تفصیلات پر بھیجیں. ﷲ سب کا حامی و ناصر ہو آمین!
For Donations:
Account Title: Masood Ahmed Shaikh
Account No: 109100055250016
Bank Islami, Steel Market Branch
IBAN PK91BKIP0109100055250016
EasyPaisa/Jazzcash
03076345049