Tariq Rahim

Tariq Rahim صرف ایکٹیو انصافین کیلئے یہی ائ ڈی بنائ ہے
انصافین کو مینشن کریں
پروموٹ کرنے میں مدد کریں

28/08/2026
28/08/2026

انٹرنیشنل سطح پر آواز بلند ہونے کا اثر ہوتا ہے ورنہ سکائی نیوز کو
پی سی بی کبھی دھم_کی نہیں دیتا۔

28/08/2026

وفاقی حکومت نے PIMS واقع پر کسی کا استعفیٰ لینے یا ان کی احتساب کرنے کی بجائے لواحقین کو پیسے دینے کا جھانسہ شروع کردیا

27/08/2026

میں برداشت کر لوں گا
آپ برداشت نہیں کر سکو گے
Imran Ahmed Khan Niazi.

27/08/2026

اگر 80 سال بعد ایک ملک کے دارلحکومت کے ہسپتال کے اندر آگ بجھانے کا انتظام نہیں تو لعن_ت ہو اس 80 سالہ گھٹ-یا نظام پر

27/08/2026

پاکستانیوں سوچ لو ، شاید یہ PIMS کا معاملہ سرحد یونیورسٹی سے فوکس ہٹانے کیلئے کیا گیا ہوں ۔

27/08/2026

آپ "مانیں" یا نہ "مانیں"
دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پاکستان ہے
جہاں 25 کروڑ تماشائی اپنی بر_بادی کا میچ دیکھ رہے ہیں.

27/08/2026

جس ملک کا وزیر صحت مصطفیٰ کمال ہو وہاں ہسپتالوں کا اور اس ملک کا اللہ ہی حافظ!
اب کسی خیر کی خبر سننے کیلئے کان ترس گئے ہیں.

27/08/2026

اپنا ملک سنبھال نہیں سکتے، ماسی ف-سادن گئ ہے ایر+ان کے معاملات ٹھیک کرنے.🤔

مشہور ہونے کیلئے کیا دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنا ضروری ہے؟؟

27/08/2026

اگر پاکستان میں کبھی انقلاب آیا تو یہ انقلاب صرف اور صرف پنجاب سے آئے گا، باقی صوبے ساتھ تو دے سکتے ہیں لیکن انقلاب نہیں لا سکتے

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Rahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tariq Rahim:

Shortcuts

Share