Inter-Services Intelligence Government agency

Inter-Services Intelligence

Government agency نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!
(2)

01/09/2026

Long Live Pakistan and Pakistan_____?
🇵🇰 ISI ⚔️

بلوچستان کے علاقے زیارت کراس میں فتنۃ الخوارج  اور فتنۃ الہندوستان کے د-ہش-تگ-رد-وں نے کسٹمز چیک پوسٹ پر ح-م-لہ کیا۔ حکا...
01/09/2026

بلوچستان کے علاقے زیارت کراس میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے د-ہش-تگ-رد-وں نے کسٹمز چیک پوسٹ پر ح-م-لہ کیا۔ حکام کے مطابق کسٹمز کی حفاظت کے لیے ایف سی اور پولیس اہلکار بھی تعینات تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پوسٹ پر موجود اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں 10 د-ہ-ش-تگ-رد ہل-ا-ک ہوئے، جبکہ ف-ائر-نگ کے تبادلے میں ایک کسٹمز اہلکار اور ایک افسر سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار ز-خ-می ہوئے۔ ایف سی کے کوئیک رسپانس فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور فرار ہونے والے د-ہ-ش-ت-گرد-وں کی تلاش اور تعاقب جاری ہے۔ چیک پوسٹ ا-فغا-نستان سے اسپن بولدک-چمن سرحد کے ذریعے آنے والی غیر کسٹمز ادا شدہ گاڑیوں، منشیات اور اسمگل شدہ اشیاء کی روک تھام اور نگرانی کے لیے قائم ہے۔

چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارر...
01/09/2026

چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان (بی ایل اے) کے 12 د/ہ/ش/تگ/ر/د ہ/لاک ہوئے، جبکہ فرار ہونے والے د/ہش/تگر/د/وں کے تعاقب کے دوران مزید 6 د/ہ/ش/تگر/د ہ/لاک ہوگئے، جس کے بعد ہ/لا/ک ہونے والے د/ہ/ش/تگرد/وں کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں ا/س/ل/حہ اور گولہ بار/ود بھی برآمد کیا گیا۔

پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن ضیاء اللہ فتنۃ الخ*وارج کے دہ*شت گردوں کے خلاف انتہائی شجاعت اور دلیری سے لڑتے ہوئے جامِ شہا...
01/09/2026

پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن ضیاء اللہ فتنۃ الخ*وارج کے دہ*شت گردوں کے خلاف انتہائی شجاعت اور دلیری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے، انہوں نے ملک و قوم کے دفاع اور وطنِ عزیز سے دہش*ت گردی کے خاتمے کی خاطر فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
پوری قوم ان کی اس عظیم قربانی پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔

امریکی فوج کے سیکریٹری ڈینیئل ڈرسکول نے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے ساتھ کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد وائٹ ہاؤس کو اپنا است...
01/09/2026

امریکی فوج کے سیکریٹری ڈینیئل ڈرسکول نے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے ساتھ کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد وائٹ ہاؤس کو اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے تاحال استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ڈرسکول کے استعفے کی تردید نہیں کی۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈرسکول نے صدر ٹرمپ کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مؤثر کردار ادا کیا۔

رائٹرز کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے بھی ڈرسکول کی جانب سے استعفیٰ جمع کرائے جانے کی تصدیق کی ہے، جبکہ امریکی محکمۂ فوج نے معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

امریکی محکمۂ فوج نے بھی معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے، وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکریٹری ڈرسکول نے محکمۂ فوج میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مؤثر کردار ادا کیا۔

کمانڈر اِن چیف اور وزیر دفاع کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے ڈرسکول کی کوششوں کے نتیجے میں امریکی فوج پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ہیگستھ کے دور میں کئی دیگر اعلیٰ فوجی افسران، جنرلز اور ایڈمرلز بھی اپنے عہدوں سے ہٹائے جا چکے ہیں، جن میں امریکی بحریہ کے سربراہ بھی شامل ہیں۔

Disclaimer: This content is for informational and news purposes only. It is based on available reports and information from cited sources.

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ سیکیورٹ...
01/09/2026

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران کواڈ کاپٹر کے ذریعے د-ہش-تگ-رد-وں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ٹھکانہ تباہ جبکہ 7 د-ہش-تگر-د ہل-اک ہوگئے۔

31/08/2026

One Word for Field Marshal General Asim Munir
🇵🇰 ISI ⚔️

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (CSS) کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس ...
31/08/2026

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (CSS) کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں روایتی طور پر کامیابی کا تناسب انتہائی کم رہا ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال مجموعی طور پر 16,342 امیدواروں نے سی ایس ایس کے مکمل امتحانات میں حصہ لیا، جن میں سے کڑے مقابلے کے بعد صرف 476 امیدوار ہی تحریری مرحلہ پاس کرنے میں کامیاب ہو سکے۔
تحریری امتحان میں سرخرو ہونے والے ان کامیاب امیدواروں کا اب اگلے مرحلے میں میڈیکل، نفسیاتی ٹیسٹ اور فائنل انٹرویو لیا جائے گا، جس کے بعد مختلف سرکاری محکموں اور گروپس میں ان کی حتمی تعیناتیوں کا فیصلہ ہوگا۔

لیفٹیننٹ محمد عاصم شہید کی برسی کے موقع پر انہیں سلامِ عقیدت پیش ہے۔ ۲۲ اگست ۲۰۰۸ء کو آپ دورانِ آپریشن راہِ راست دہشت گر...
31/08/2026

لیفٹیننٹ محمد عاصم شہید کی برسی کے موقع پر انہیں سلامِ عقیدت پیش ہے۔ ۲۲ اگست ۲۰۰۸ء کو آپ دورانِ آپریشن راہِ راست دہشت گردوں کی جانب سے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنے جوانوں سمیت زخمی ہوئے، جبکہ ایک جوان موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ زخمی لیفٹیننٹ محمد عاصم اور دیگر جوانوں کو سی ایم ایچ ایبٹ آباد منتقل کیا گیا، جہاں ۳۱ اگست ۲۰۰۸ء کو لیفٹیننٹ محمد عاصم نے جامِ شہادت نوش کرکے اپنی دیرینہ آرزو پوری کی۔ ان کی قربانی آج بھی وطن کے نوجوانوں کے لیے شجاعت، فرض شناسی اور حب الوطنی کی روشن مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ترک مسلح افواج کے یو...
31/08/2026

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات اور قریبی دوطرفہ روابط کو اجاگر کیا گیا، جو مشترکہ اقدار، باہمی احترام اور ایک دوسرے کی مسلسل حمایت کی تاریخ پر مبنی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر ترک مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ دفاعی اور تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں پاک فوج کے افسران، ترک سفارتخانے کے حکام اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کا اختتام ترکیہ کے عوام اور مسلح افواج کے لیے نیک خواہشات کے اظہار کے ساتھ ہوا۔

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter-Services Intelligence Government agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share