DAR UL EMAAN

DAR UL EMAAN 📖 Quran Teacher, translator
🕌 Islamic Scholar
💻 Digital Entrepreneur
📊 Social Media Marketer
🎨 Designer

خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ“The best among you are those who learn the Qur’an and teach it.”Sahih a...
31/08/2026

خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
“The best among you are those who learn the Qur’an and teach it.”

Sahih al-Bukhari,
Hadith 5027
Narrated by Uthman ibn Affan (RA).



28/08/2026

🌙 JUMMAH MUBARAK 🌙

May Allah fill your heart with peace, your home with blessings, and your life with His mercy. 🤲

✨ Have a Blessed Friday! ✨

Al Emaan Quran Academy

28/08/2026

کلمہ توحید کی فضیلت

قال الأمام علی رضا حدثنی أبی موسی الکاظم عن أبیہ جعفر الصادق عن أبیہ محمد الباقر عن أبیہ زین العابدین عن أبیہ الحسین عن أبیہ علی بن أبی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنھم قال:
حدثنی حبیبی و قرۃ عینی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم قال: حدثنی جبرئیل قال: سمعت رب العزۃ یقول : لا الہ الا اللہ حصنی، فمن قال دخل حصنی، ومن دخل حصنی أمن من عذابی۔
سیدنا امام علی رضا سے روایت ہے وہ امام موسیٰ کاظم سے وہ امام جعفر صادق وہ امام محمد باقر وہ امام زین العابدین وہ امام حسین وہ علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنھم سے روایت کرتے ہیں کہ میرے پیارے میری آنکھوں کی ٹھنڈک رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے مجھ سے حدیث بیان فرمائی کہ ان سے جبرئیل علیہ السلام نے عرض کی : کہ میں نے اللہ عزوجل کو فرماتے سنا کہ لا الہ الا اللہ میرا قلعہ ہے۔ تو جس نے اسے کہا وہ میرے قلعے میں داخل ہوا اور جو میرے قلعے میں داخل ہوا میرے عذاب سے محفوظ رہا۔

امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
امام ابن حجر مکی نے اس حدیث کی روایت و سند کا پسِ منظر اس طرح بیان فرمایا کہ جب امام علی رضا رضی اللہ تعالیٰ عنہ نیشا پور میں تشریف لائے چہرہ مبارک کے سامنے ایک پردہ تھا۔ حافظان حدیث امام ابو زرعہ رازی، امام ابو طوسی اور ان کے ساتھ بے شمار طالبان علمِ حدیث حاضر خدمت انور ہوئے اور گرگڑا کر عرض کی: کہ اپنا جمال مبارک ہمیں دکھایۓ اور اپنے آبائے کرام سے ایک حدیث ہمارے سامنے بیان فرمایۓ۔ امام نے سواری روکی اور غلاموں کو حکم دیا کہ پردہ ہٹا لیں۔ خلق کی آنکھیں جمال مبارک سے ٹھنڈی ہوئیں۔ دو گیسو شانے پر لٹک رہے تھے، پردہ ہٹتے ہی خلق کی یہ حالت ہوئی کہ کوئی چلّاتا ہے کوئی خاک پر لوٹتا ہے۔ کوئی روتا ہے ۔ کوئی سواری مقدس کا سم چومتا ہے۔ اتنے میں علماء نے آواز دی کہ خاموش۔ سب لوگ خاموش ہو رہے۔ دونوں امام مذکور نے حضور سے کوئی حدیث روایت کرنے کو عرض کی تو یہ حدیث بیان فرمائی۔ یہ حدیث بیان فرمانے کے بعد حضور روانہ ہوئے اور پردہ چھوڑ دیا گیا۔ دواتوں والے جو ارشاد مبارک لکھ رہے تھے شمار کیے گئے تو بیس ہزار سے زائد تھے۔

امام احمد بن حنبل رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا۔
لو قرأت ھذا الاسناد علی مجنون لبرأ من جنونہ
یہ مبارک سند اگر مجنون پر پڑھو تو ضرور اسے جنون سے شفاء ہو۔

جامع الاحادیث، کتاب الایمان/ توحید و صفات الہی ، ج 1 ص 13۔ 14
بحوالہ:
الصواعق المحرقہ لِابن حجر المکی
حلیۃ الاولیاءلِابی نعیم

24/08/2026
























Assalamu Alaikum! Welcome to DAR UL EMAAN Quran Academy.We offer online Quran classes with certified male and female tut...
08/04/2026

Assalamu Alaikum! Welcome to DAR UL EMAAN Quran Academy.
We offer online Quran classes with certified male and female tutors.
Please share your name, location, and mention course in which you are interested. We'll respond shortly, In Sha Allah.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR UL EMAAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category