Asad wahab

Asad wahab یہ میرا ذاتی پیج ہے جس پر آپ عوامی شور اجاگر کرنے والے و?

22/08/2022

.
.
.
.

21/08/2022

..
Amazing seen.
Heart touching view....
Beautyfull weather...

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر۔ لوگ ساتھ آتے گے اور کارواں بنتا گیا۔ انرجیٹک نوجوان انتہائی خاموش طبعیت اور خوش اخلاق ان...
15/07/2022

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر۔
لوگ ساتھ آتے گے اور کارواں بنتا گیا۔

انرجیٹک نوجوان انتہائی خاموش طبعیت اور خوش اخلاق انسان چئیرمین ویلج کونسل باجوڑو ملک سردار علی اور ملک زاکر خان کے ساتھ عکس۔۔اور موجودہ ویلج کونسل باجوڑو کے مسائل پر گفتگوں إن شاءالله ویلج کونسل باجوڑو ایک ماڈل ویلج مستقبل میں بناۓ گے۔سب چیزوں پر نظر ہے۔ مضبوط پلان کے ساتھ ویلج کونسل باجوڑو کے مسائل کا خاتمہ کریں۔ہمارا مقصد عوام کے دن رات خدمت کرنا ہے۔
ملک سردار علی یوسفزی چئیرمین ویلج کونسل باجوڑو تالاش۔

14/07/2022

تالاش بائی پاس پر تعمیراتی کام جلد مکمل کیا جاۓ وقت کے اہم ضرورت تالاش عوام کے آواز!

12/07/2022

خپل کلے گل کلے تالاش باجوڑو❤

11/07/2022

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر۔
لوگ ساتھ آتے گے اور کارواں بنتا گیا۔۔
لوۓ جوند درتہ غواڑم۔۔۔

11/07/2022

بڑی عید پر معدہ ٹھیک رکھنا ہے تو گوشت کم کھاٸیں۔۔۔ بہت زیادہ گوشت معدہ ہضم نہیں کرسکتا۔سلاد لازم روٹی میں شامل کریں۔ زیادہ گوشت کھانے سے معدے گیس جلن بدہضمہ پیدا ہوتے ہے۔جس سے آپ بیمار ہو سکتے ہیں۔ اپنے صحت کا خاص خیال رکھیں ڈاکٹر۔

08/07/2022

آئیے اس بار عید قرباں پر جانوروں کے ساتھ ساتھ اپنی نفرتیں، انائیں، ناراضگیاں اور منافقت بھی قربان کریں تاکہ پیار اور محبت معاشرے میں جنم لے سکیں!

08/07/2022

چئیرمین ویلج کونسل باجوڑو سردار علی تاریخی مقام کوزیارت باجوڑو تالاش مالٹو بابا کے تعمیر کرنا نہایت خوش آئند آقدام ہے۔۔یہ قدیم جگہ باجوڑو اور خصوصی کوزیارت کے حسن میں مزید اضافہ کریں گا۔۔ اس جگہ پر مللکان باجوڑو کے تاریخی یاد اور بھی محفوظ رہے گا۔۔اور ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔

یہ وہ ترقی ہے جو دیر کے عوام کو نظر نہیں آتے۔خوش آمدید۔۔۔۔۔تالاش خوڑترقی کا سفر جاری وعدوں سے تکمیل تک سفر جاری۔۔۔۔مسکرا...
06/07/2022

یہ وہ ترقی ہے جو دیر کے عوام کو نظر نہیں آتے۔
خوش آمدید۔۔۔۔۔
تالاش خوڑ
ترقی کا سفر جاری وعدوں سے تکمیل تک سفر جاری۔۔۔۔
مسکرائیں آپ تالاش خوڑ میں ہے۔۔۔
تالیاں👏👏

05/07/2022
05/07/2022

بدترین لوڈشیڈنگ جاری شہری گرمی سے بے حال. لوڈشیڈنگ اور گرمی کے باعث شہروں کو سخت مشکلات کا سامنا۔

Address

Islamabad

Telephone

+923451922004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asad wahab:

Share