GULF URDU News

GULF URDU News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GULF URDU News, Islamabad.

The page aims at providing latest and authentic news about gulf countries to all urdu speaking expatriates living over there.So the expatriate workers will remain abreast of new government laws affecting them and their families.

15/04/2026

Applications for 2026-2027 undergrad programs at Sabancı University are ongoing.
Apply Early, increase Your Scholarship Chances.
Deadline: August 28

Application link: apply.sabanciuniv.edu

14/04/2026

خدایہ سہ شو ھغہ خکلی خکلی خلق۔
پہ ظاہر پہ باطن سپین سپیسلی خلق۔
ھیس خاندہ مے د دے خلقو سرہ نہ شی ۔
جڑاوی مے ھغہ تللی تللی خلق۔
لکہ زگ چے د اوبو پہ مخکے درومی ۔
داسے درومی پہ دنیا راغلی خلق۔

06/04/2026
01/07/2023

ایک پادری کی کہانی جو حج سے پہلے مسلمان ہوا اور اپنے لاکھوں پیروکاروں کو بھی مشرف بہ اسلام کیا۔

طائف الہدی روڈ کا ایک خوبصورت منظریہ روڈ طائف شہر کو مکہ مکرمہ سے ملاتا ہے۔     #المملكةالعربيةالسعودية
20/12/2022

طائف الہدی روڈ کا ایک خوبصورت منظر
یہ روڈ طائف شہر کو مکہ مکرمہ سے ملاتا ہے۔


#المملكةالعربيةالسعودية

 خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے ساتھ ہی فرانسیسی فوج ترکی کے جنوبی صوبے قھرمان مرعشKahramanmaraş میں داخل ہوگئی۔ اس وقت ترکی ...
10/04/2022


خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے ساتھ ہی فرانسیسی فوج ترکی کے جنوبی صوبے قھرمان مرعشKahramanmaraş میں داخل ہوگئی۔ اس وقت ترکی میں تمام خواتین مکمل پردہ کرتی تھی۔ ایک فرانسیسی جنرل نے خواتین کو حجاب میں دیکھا تو ان کو کہا کہ تمھاری اسلامی حکومت اب ختم ہوگئی ہے اور اب یہاں پر فرانس کی عمل داری شروع ہوگئی ہے لھذا میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ اپنے حجاب اتاردو۔ لیکن ان خواتین نے ایسا کرنے سے انکار کیا۔ اس بات پہ اس جنرل کو بہت غصہ آیا اوراس نے ایک خاتون کا حجاب اتارنے کے لئے اپنا ہاتھ بڑھایا۔
قریب ہی کھڑا ایک دودھ فروش یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔ اس کی غیرت ایمانی نے یہ گوارا نہ کیا اور اس نے دوڑ کر اس جنرل کی بیلٹ سے لٹکے پستول کو چھینا اور فائر کرکے اس کو قتل کردیا۔
اس واقعہ کی خبر پورے ملک میں آگ کی طرح پھیل گئی اور لوگ فرانسیسی فوج کے خلاف نکل پڑے۔ اس بغاوت کے نتیجے میں فرانس کو قھرمان مرعش سے شکست کھا کرنکلنا پڑا اور اس طرح یہ شہر ان کے تسلط سے آزاد ہوگیا۔
اس بہادر دودھ فروش کا نام سوتجو امام Sütçu İmamتھا جسے قھرمان مرعش صوبے کی آزادی کا ھیرو بھی کہا جاتا ہے۔
ترکی حکومت نے اسی شہر میں اس قومی ھیرو کو خراج تحسین دینے کے لئے اس کا مجسمہ بھی بنایا ہے اور یہ واقعہ ترکی کے سکول کے بچوں کی نصاب کی کتابوں میں بھی درج ہے تاکہ نئی نسل کو اپنے اسلاف کے کارناموں کا پتہ ہو۔ اس کے علاوہ قھرمان شہر میں قوم کے اس بہادر سپوت کے نام سے سوتجو امام یونیورسٹی بھی بنائی ہے۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
نام : سوتچو امام
تاریخ پیدائش : 1871
جائے پیدائش: قھرمان مرعش
تاریخ وفات: 25 نومبر 1922

 Urgently Required Pakistani Workforce in the Kingdom of Bahrain
30/03/2022



Urgently Required Pakistani Workforce in the Kingdom of Bahrain

25/03/2022


حوثیوں کے میزائیل حملے سے جدہ میں واقع آرامکو آئیل ریفائینری میں آگ لگی ہے جسے بجھانے کی کوشش ہورہی ہے۔
اللہ پاک جدہ، مکہ ومدینہ اور مملکت کے سارے شہروں کو حوثی جیسے مجرموں اور ظالموں سے بچائیں۔جو کہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔
🔴 حرائق في منشآت النفط بمدينة #جدة .. #الان
اللهم احفظ جدة و #مكة و #المدينة وجميع مدن هذه البلاد المباركة من المجرمين الظالمين ..أعداء الاسلام والمسلمين 🌿🕋

Address

Islamabad

Telephone

+923338000672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GULF URDU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GULF URDU News:

Share