IK Everyday

IK Everyday Struggling for Naya Pakistan where there will be equality between poor & rich.. Plz share and follow IK Every Day

16/02/2026

Despite the freezing cold, people are still on the streets at dharna for Imran Khan's release.

18/11/2025

‏عمران خان نے بلکل سہی کہا تھا۔۔۔

‏شرم نہیں آئی، آپ کے گھر میں عورتیں نہیں ہیں؟ یا آپ اتنے بےشرم ہیں کہ آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی آپکی عورتوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرے۔ آپ بھی بیغیرت ہیں اور جو آپ کے ہینڈلرز آپ سے یہ سب کروا رہے وہ بھی بیغیرت ہیں،
‏⁧‫ ‬⁩

18/11/2025

‏اگر اب بھی ردعمل نہیں آیا تو پھر اس کو قوم نہیں بیغیرت پکارا جائے ۔۔!

18/11/2025

‏بریکنگ ۔۔
‏پولیس نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹے ہوئے لے گئی ۔۔ نورین خان کئ آنکھوں میں آنسو۔۔ پی ٹی آئی کارکنان نے مزاحمت کر کے نورین کو چھڑایا۔۔علیمہ خان کا ضبط جواب دے گیا۔۔ بہت ہو گئی شرافت ۔۔ اب اور نہیں ۔۔ علیمہ خان

18/11/2025

‏یہ فرعون اور یزید کے بے غیرت بچے خواتین کے سروں سے دوپٹے چھین رہے ہیں۔
‏ہر بے غیرتی اور حرامی پن کا حساب ہوگا۔

13/11/2025

‏بہت مایوسی ہو رہی ہے؟

‏صرف تین منٹ نکال کے ایک بار اسے سُن ضرور لیں۔

11/11/2025

‏عمران خان وزیراعظم بنے گا تو دو تہائی اکثریت سے آئین بدل دے گا، ہزاروں وکلاء اور ججز خوشیاں منائیں گے، عوام سڑکوں پر جشن منائیں گے ۔۔

‏ کیونکہ پاکستان کو بچانے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لے رکھا ھے ناں؟

‏تب تک وکلاء ججز اور عوام نعرے لگاتے رہیں گے کہ ایسے دستور کو میں نہیں مانتا

11/11/2025

‏یہ الفاظ اور ان کی تپش, جنہیں محسوس کرنا تھا، وہ محسوس کر چکے 🔥🔥

11/11/2025
10/11/2025

‏عمران خان نے ایک دفعہ کہا تھا آپ ضائع کردیں گے وقت ہر ٹائم میں آپکے سامنے نہیں ہونگا 😭

08/11/2025

‏گرفتاری سے پہلے مرد مجاہد نے کہا تھا، آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا
‏ آزادی چھینیی پڑتی ہے 🔥

‏اتنا گھمنڈ ہے کہ اگلے ڈر کے پچھتر سالہ آئین کو بدل ڈالا
08/11/2025

‏اتنا گھمنڈ ہے کہ اگلے ڈر کے پچھتر سالہ آئین کو بدل ڈالا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Everyday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share