03/05/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ
سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر صاحب
(امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان)
وفات پا گئے۔
سینیئر علامہ ساجد میر صاحب جید عالم دین، مدبر، محقق اور محب وطن رہنما تھے۔ ان کی دینی، علمی اور سیاسی،پارلیمانی خدمات یاد رکھی جائینگی۔ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچا۔میں ان کے خاندان اور جماعت سے تعزیت کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین و کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔