Pakistan Youth Council

Pakistan Youth Council Official page Of Pakistan Youth Council (PYC)

03/04/2024
ن لیگی امیدوار علی پرویز ملک کی حمایت کا اعلان کرنے والے غدار نعمان مجید پر لعنت بیشمارImran Khan Seemabia Tahir IK Toda...
25/03/2024

ن لیگی امیدوار علی پرویز ملک کی حمایت کا اعلان کرنے والے غدار نعمان مجید پر لعنت بیشمار
Imran Khan Seemabia Tahir IK Today Offical
PTI Lahore PTI Punjab

چوہدری نعمان مجید ٹکٹ ہولڈر PP-152 کی اپنے والد چوہدری مجید بھٹے والے کے ساتھ ن۔لیگی امیدوار علی پرویز ملک کی ضمنی الیکش...
24/03/2024

چوہدری نعمان مجید ٹکٹ ہولڈر PP-152 کی اپنے والد چوہدری مجید بھٹے والے کے ساتھ ن۔لیگی امیدوار علی پرویز ملک کی ضمنی الیکشن NA-119 میں حمایت کا اعلان
نوٹ: پاکستان تحریک انصاف و پاکستان یوتھ کونسل کا اب سے غدار چوہدری نعمان مجید سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

پاکستان یوتھ کونسل کے مرکزی انفارميشن سیکرٹری اور قاٸد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سچے سپاہی احمد رضا خان کرمانی شی...
27/12/2023

پاکستان یوتھ کونسل کے مرکزی انفارميشن سیکرٹری اور قاٸد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سچے سپاہی احمد رضا خان کرمانی شیخوپورہ NA115 سےبطور اُمیدوار میدان میں ۔

27/12/2023

_*‏🪀🇧🇫ملک کے سابق وزیر خارجہ کو دھکے مار کر دوبارہ گرفتار کرنے کے مناظر، یہ طریقہ قابل مذمت ہے۔۔!!*_ 💔💔💔💔

27/12/2023

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار، شاہ محمود قریشی نے اسے ظلم قرار دیا۔۔۔!!!

*بریکنگ نیوز🏏💪:**پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل گیا۔۔۔!!!* الحمدللہ 💝🇧🇫...
26/12/2023

*بریکنگ نیوز🏏💪:*
*پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل گیا۔۔۔!!!* الحمدللہ 💝🇧🇫🔥❤️

*بزدل قوم کی بہادر بیٹی روبینہ 🚨🚨*  *نو مئی کیسز میں بے گناہ قید روبینہ خان آخر کار 6 ماہ کی قید کے بعد رہا ہو گئیں۔*
26/12/2023

*بزدل قوم کی بہادر بیٹی روبینہ 🚨🚨*

*نو مئی کیسز میں بے گناہ قید روبینہ خان آخر کار 6 ماہ کی قید کے بعد رہا ہو گئیں۔*

*پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس دائر کرنے کا اعلان،سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو بھی رکاوٹ ڈالے گا ...
26/12/2023

*پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس دائر کرنے کا اعلان،سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو بھی رکاوٹ ڈالے گا ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، پنجاب میں پری پول دھاندلی ہورہی ہے، وکیل بابر اعوان۔۔۔!!!*

ضلع خیبر صدر اقبال افریدی کی زیر نگرانی پی ٹی آئی خیبر کے تنظیمی عہدیداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں عہدیداران و ...
24/12/2023

ضلع خیبر صدر اقبال افریدی کی زیر نگرانی پی ٹی آئی خیبر کے تنظیمی عہدیداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں عہدیداران و ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں اتفاق و اتحاد اور باہمی مشاورت کے ساتھ طے پایا گیا کہ آئندہ الیکشن کے لئے بھرپور جزبے اور جدوجہد سے کمپین کریں گے اور پی ٹی آئی کو مزید مضبوط بنائیں گے انشاءاللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔
ِوفا_کا_دن

ِوفا_کا_دن

23/12/2023

چیچہ وطنی: انشاءاللہ ایم این اے NA-143 پاکستان تحریک انصاف رائے محمد مرتضیٰ اقبال خاں کا اپنے حلقہ کی عوام کے نام پیغام

22/12/2023

بانی چیئرمین ‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم ۔ جمعہ مبارک

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Youth Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share