14/11/2025
اہم ترین!
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ہدایت پر یاسر اسحا ق ستی سیکرٹری انفارمیشن اسلام آباد کی سوئی گیس کے دفتر آمد.
یاسر اسحاق ستی کی مختلف یوسیز کے معززین کے ہمراہ جی ایم سوئی گیس عدنان صاحب اور دیگر افسران سعد صاحب, رومان صاحب اور سہیل صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات
محکمے کو نئے میٹرز جلد از جلد لگانے کی ہدایت.
نئی لائنوں کے حوالے سے سیکرٹری انفارمیشن, جی ایم سوئی گیس اور دیگر افسران کے درمیان تفصیلی مشاورت
پڑتال, محلہ مسلم آباد, علی پور اور ماما جی چوک میں رکے ہوئے کام کو فورا مکمل کرنے کی ہدایت.
جی ایم سوئی گیس عدنان صاحب اور دیگر افسران کی اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں نئے کنکشنز لگانے کے عمل کو عوام کے لیے آسان اور تیز کرنے کی یقین دہانی.