Noon Leak - Asim Yazeed

Noon Leak - Asim Yazeed مرشد۔۔۔ ہم ہار نہیں ماننے والے۔۔۔!

ایسے کیسے کر لیتے ہو پالشی پٹواریو؟
05/09/2026

ایسے کیسے کر لیتے ہو پالشی پٹواریو؟

05/09/2026

جب فیصل نصیر کا نام کوئی جانتا بھی نہیں تھا

تب عمران خان نے جلسوں میں کھرے ہو کر اسے "ڈرٹی ہیری" کا نام دیا اور پورے پاکستان کو اس گندے کردار سے متعارف کروایا۔ اس وقت وہ شخص طاقت کے نشے میں دھت تھا۔ تب کسی میڈیا چینل، کسی نام نہاد صحافی، کسی سیاستدان کی جرات نہیں تھی اس کا نام لینے کی بھی ۔۔ وہ ایک فون کر کے میڈیا چینلز کی پالیسی بدل دیتا تھا، کس کو رکھنا ہے، کس کو نکالنا ہے، کون کیا بولے گا، ٹی وی پر کس نام چلے گا اور کس کا نہیں، وہ یہ فیصلے کرتا تھا

تب اسد طور اور سرل المیڈا جیسے لوگ اس کو "سپائی ماسٹر" کہا کرتے تھے اور کندھوں پر اٹھا رکھا تھا کہ دیکھو کیسے ایک آدمی سارا نظام چلا رہا ہے

اور آج جب وہ اپنے آفس سے نکال دیا گیا ہے، آج جب وہ پہلے جیسا طاقتور نہیں رہا تو یہی شتونگڑے اسے ’’ڈرٹی ہیری‘‘ کہہ کر بہادر بن رہے ہیں

لیکن آپ نے یہ نہیں بھولنا کہ اسے ہمارے مرشد نے تب للکارا تھا اور اسے ڈرٹی ہیری کا نام دیا تھا جب وہ فرعون، خدا بنا بیٹھا تھا۔۔۔!!

تحریر: عاشور بابا

03/09/2026

عمران خان کو نہ کوئی ریلیف ملا ہے اور نہ مل سکتا ہے کیونکہ عمران خان کی لڑائی نہ تو نیتن لیگ سے ہے اور نہ ہی پیپل پالٹی سے ہے

عمران خان اور تحریکِ انصاف نے ان دونوں خاندانوں کی سیاست کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے۔ نیتن لیگ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، نیتن لیگ کا فارم سنتالیس پر حکومت بنانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ سیاسی میدان میں عمران خان سے شکستِ فاش کھا چکے ہیں۔ اور یہی حال سندھ میں پیپل پالٹی اور کراچی میں متحدہ کا ہے

تو سمجھنے کی بات یہ ہے کہ عمران خان کی اب ان سے کوئی لڑائی نہیں نہیں ہے۔ عمران خان ان سب کو شکست دے چکا ہے

اس وقت عمران خان کی جنگ صرف اور صرف فوجی ڈکٹیٹر عاصم منیر اور اس کی شیطانی سپاہ کے ساتھ ہے، جو عمران خان کو زیر کرنا چاہتے ہیں اور عمران خان کی مسلسل تین سالہ سخت مزاحمت نے ان کو دن میں تارے دکھا رکھے ہیں کیونکہ فوج یہ سمجھتی ہے کہ اگر عمران خان کی مزاحمت ختم نہ ہوئی تو اس کو فوج کی شکست سے تعبیر کیا جائے گا، بالکل ویسے ہی جیسے نون لیگ سترہ سیٹیں لے کر فارم سنتالیس پر حکومت بنانا اس کی شکست کا اعتراف تھا، تو فوج کا مزاحمت ختم کروائے بغیر آگے بڑھنا اس کی شکست ہو گی۔

تو اس وقت لڑائی عمران خان اور فوج کے درمیان ہے تو بھلا عمران خان کو کیسے کوئی ریلیف مل سکتا ہے کیونکہ اب ریلیف ملنے کا سیدھا اور واضح مطلب یہ ہے کہ فوج ہار گئی ہے اور عمران خان جیت گیا ہے، میرا نہیں خیال کہ عاصم منیر کبھی اتنی آسانی سے ہار مانے گا ۔۔۔ وہ ہر حال میں عمران خان کو توڑنے کی کوشش کریں گے، اسی لیے بہلا پھسلا رہے ہیں، کنفیوژن پیدا کر رہے ہیں، عمران خان کو ڈیل پر آمادہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور عمران خان کا ڈیل کرنا دراصل عاصم منیر کی فتح اور عمران خان کی شکست ہو گی

اس لیے نہ تو عمران خان کوئی ڈیل کرنے کی حامی بھرے گا اور نہ ہی فوج اسے کوئی ریلیف دے گی ۔۔۔ کیونکہ یہ جنگ عمران خان اور سات لاکھ شیطانی سپاہ کے درمیان ہے جس کا لیڈر دجال کا پیروکار عاصم منیر ہے۔۔۔!!

تحریر: عاشور بابا

03/09/2026

عمران خان کو کہنے والے کہ یہ حکومت ختم ہوتے ہی لندن چلا جائے گا، وہ تمام لوگ اس وقت خود لندن بھاگ چکے ہیں اور ابھی ان کی حکومتیں ختم بھی نہیں ہوئیں، یہ حکومتیں ختم ہونے سے پہلے ہی لندن بھاگ چکے ہیں

یہ فرق ہے عمران خان میں اور تم جیسے کرپٹ لوگوں میں

یہ اوقات ہے نون لیگی “ترقیوں” کی
03/09/2026

یہ اوقات ہے نون لیگی “ترقیوں” کی

03/09/2026

بھوسڑی والے کرنل اور اس کی گش بیوی کا کیا بنا؟

27/08/2026

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے ایک کے بعد ایک سانحہ پچھلے سانحات کو بھُلانے کے لیئے کروایا جاتا ہے۔ جیسے ان معصوموں کا قتل ہوا ہے لگتا ایسے ہے کہ جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ بالکل جیسے APS جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔

27/08/2026

اگر روزانہ معصوموں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور اب ان ننھے فرشتوں کے لیئے بھی ہمارے قوم کھڑی نا ہوئی تو ہمارا انجام اچھا نہیں ہوگا 😭

ایک بہت سادہ سا سوال کنفیوژ کر رہا ہے۔ سرحد یونیورسٹی میں ہونے والے واقعے کے بعد آئی ایس پی آر کا بیان آیا کہ ادارہ کرنل...
26/08/2026

ایک بہت سادہ سا سوال کنفیوژ کر رہا ہے۔

سرحد یونیورسٹی میں ہونے والے واقعے کے بعد آئی ایس پی آر کا بیان آیا کہ ادارہ کرنل کا کورٹ مارشل خود کرے گا۔
ٹھیک ہے۔ ادارے کے قوائد و ضوابط ہوں گے جنکے تحت وہ فیصلہ کریں گے کہ کون کونسے قانون کی خلاف ورزی کی گئی اور اسکے مطابق کیا سزا بنتی ہے۔
اگرچہ یہ واقعہ ایک سولین جگہ پر ہوا، اور سولین قانون کے مطابق بھی اسلحہ لہرانا، ہوائی فائر کرنا وغیرہ جرم ہیں، مگر FIR نہی ہو گی اور نہ ہی کسی سولین عدالت میں مقدمہ ہو گا۔۔ جبکہ لوگوں کو تو ٹِک ٹاک کی ویڈیو سے بھی گرفتار کر لیا جاتا ہے اگر کوئی اسلحے کی نمائش کرے۔

مگر چلیں پھر بھی میں مان لیتی ہوں کہ چونکہ سولینز کمتر اور درجہ دوم مخلوق ہیں لہذا انکے حوالے درجہ اول بندے کو نہی کیا جا سکتا۔

مطلب۔۔ اب کیا برہمن کو شُودر کے حوالے کر دیں؟ توبہ ۔۔!

ویسے بھی دنیا میں گنتی کے چند اسلامی ممالک ہیں جن کے پاس ایک مضبوط فوج ہے اور ہم تو واحد ایٹمی طاقت ہیں الحمدُ للہ۔
لہذا ہم یہ افورڈ نہی کر سکتے کہ بھارت یا کوئی دشمن ملک اس واقعے کو اپنے مفاد اور ہماری بدنامی کیلیے استعمال کرے۔۔!

لیکن۔۔

میرا سوال یہ ہے کہ اگر کرنل کا مقدمہ اسکے ادارے کے قوانین کے تحت چلے گا، تو سولینز کے مقدمے بھی تو سولینز کے قوانین کے مطابق چلنے چاہیے ناں؟
سولینز کا ملٹری ٹرائل کیوں ہوا اور نہ جانے کتنے ہی لوگوں کو یک مشت دس دس سال کی سزائیں دے دی گئیں۔

ہاں میں مانتی ہوں کہ اسکی اجازت بھی سپریم کورٹ نے دی مگر کیا سپریم کورٹ کا کام اپنے شہریوں کے حقوق کو تحفظ دینا نہی ہے؟

سپریم کورٹ نے بھی کس قانون یا پریشر کے تحت سولینز کے ملٹری ٹرائل کی اجازت دی؟

کیا سپریم کورٹ پر کوئی قانون لاگو ہوتا ہے یا وہ بھی قانون سے بالاتر ہے؟

26/08/2026

عاصم یزید کی ریاست روزانہ کے حساب سے بچے کھانا شروع ہو گئی ہے۔ کبھی کسی بچے کے ساتھ ذیادتی کبھی اغوا اور قتل اب ریاست نے بچوں کو زندہ جلا ڈالا۔ کوئی پوچھنے والا نہیں 😓

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noon Leak - Asim Yazeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share