PML.N Women Wing

PML.N Women Wing Women Wing Pakistan Official Account
Pakistan Muslim League ( N )

کوئٹہ آج تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی فائل فوٹو تیزاب سے اس کی ایک آنکھ ضایع ہوگئی اور 70 فیصد جسم بھی جھلس ...
06/06/2026

کوئٹہ آج
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی فائل فوٹو
تیزاب سے اس کی ایک آنکھ ضایع ہوگئی اور 70 فیصد جسم بھی جھلس گیا ، جس کو مزید علاج کے لئے کراچی منتقل کیا گیا ہے. کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک کر فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔

ایس ایچ او سول لائنز جواد حیدر کے مطابق ملزم نے آج سول اسپتال میں ایک لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکا تھا اور واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

پولیس کے مطابق مطلوب ملزم کی تلاش کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں وہ ہلاک ہو گیا، ایس ایچ او سول لائنز کا کہنا ہے کہ تیزاب حملہ کیس میں مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے میں مبینہ طور پر ملوث ملزم بعد ازاں پولیس کارروائی کے دوران ہلاک ہوا۔.

30/05/2026

Breaking ⭕
ناران میں پیش آنے والا خوفناک حادثہ ، ہم ان حادثات سے سبق حاصل نہیں کرتے ، اللہ کا قران کہتا ہے اپنی جانوں کو ہلاکتیں مت ڈالو

23/05/2026

عوامی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

ایڈووکیٹ سنبل منیر کھوکھر ایڈوائزر مینارٹی کونسل پنجاب مسلم لیگ ن ایک ایماندار اور محنتی وکیل خاتون ہیں جو وکالت کے ساتھ...
23/05/2026

ایڈووکیٹ سنبل منیر کھوکھر ایڈوائزر مینارٹی کونسل پنجاب مسلم لیگ ن
ایک ایماندار اور محنتی وکیل خاتون ہیں جو وکالت کے ساتھ ساتھ سیاست بھی کر رہی ہیں وہ اپنے والد سابقہ ایم پی اے مسلم لیگ ن منیر مسیحی کھوکھر کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے غریب عوام کی بھرپور خدمت کر رہی ہیں انہوں نے ہمیشہ خدمت خلق کو اپنا منشور سمجھا ہے اور لاہور میں بلا تفریق ہر کسی کی مدد کر رہی ہیں چاہیے جس کمیونٹی سے ہو یا جس پارٹی سے ہو وہ ہر اس فرد کا مکمل ساتھ اور مدد کر رہی ہے جسکو مدد کی ضرورت ہے چاہیے لیگل محاذ ہو یا کسی ادارے میں کوئی کام ہو
ایڈووکیٹ سنبل منیر کھوکھر ایک عوامی نمائندہ کے طور پر فیلڈ میں ہر وقت موجود ہوتی ہیں خواتین کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہیں خواتین کو نوکری میں درپیش مسائل ہوں یا معاشرے میں انکی اولین ترجیحات میں سب سے پہلے خواتین کے مسائل ہیں ایسے حقیقی نمائندے ہمارے معاشرے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور خواتین کا سیاست میں آگے آنے سے کافی مسائل حل ہو سکتے ہیں

21/05/2026

بیوروکریسی کا احتساب بہت ضروری ہے

11/04/2026
27/03/2026

بیٹیاں آج بھی زندہ درگور کر دی جاتی ہیں 😥
جی ہاں ہنستی بولتی سانس لیتی جیتی جاگتی بیٹیاں درگور کردی جاتی ہیں وہ بھی زندہ ہی۔۔۔۔
بس صرف انداز بدل گیا ہے

22/03/2026

چکوال میں قتل کی لائیو ویڈیو
اللہ ہدایت دے کہ ایک بے گناہ کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML.N Women Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share