PMML Chontra Isb

PMML Chontra Isb A political party that wants to build a positive society

01/12/2024
01/12/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملک بھر میں رکنیت سازی کیمپ لگا رہی ہے
جس کا مقصد نوجوانوں کو شامل کر کے ان کو مختلف قسم کی تربیت جس میں (گرافک ڈیزائننگ ' ویڈیو ایڈیٹنگ ویب ڈیزائننگ) شامل ہیں جس سے نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانا اور انہیں بے راہ روی سے بچانا ہے

اسی سلسلے میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولپور 21 نومبر بروز جمعرات دن 3 بجے ختمِ نبوّت چوک(فوارہ چوک) میں رکنیت سازی کیمپ لگانے جارہی ہے...

آپ سے درخواست ہے کہ مرکزی مسلم لیگ کی رکنیت حاصل کر کے با وقار اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولپور

04/11/2024

Explore nature's splendor, one trail at a time. Hiking: where adventure meets serenity, and memories are forged with every step."

Let’s Hiking with us

📆Date: 26,OCT,2024
⏰Time : 06:00AM
📍Location: Trail 5 Parking Area
®️Registration Fee: RS:300/=

Muslim Students League Islamabad

Contact No: +92 303 2579905

04/11/2024
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے پاکستان خود مختار اور باوقار رہے ۔ممبر وہ بنے ! جو مجبوروں، لاچاروں ، مظلوموں کا محافظ بننا چا...
11/10/2024

ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے پاکستان خود مختار اور باوقار رہے ۔
ممبر وہ بنے ! جو مجبوروں، لاچاروں ، مظلوموں کا محافظ بننا چاہتا ہے ۔
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے پاکستان امن کا گہوارہ بنے۔
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے پاکستان سودی قرضوں کی دلدل سے نکلے۔
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے پاکستان اسلام کی قوت بنے۔
ممبر وہ بنے ! جو پاکستان کو مضبوط ، متحد مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے پاکستان اشرافیہ اور مافیا کے قبضے سے آزاد ہو ۔
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے بلوچ اور پنجابی ساتھ چلیں ۔
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے لوڈ شیڈنگ ، آئی پی پی اور آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات ہو ۔
ممبر وہ بنے ! جو چاہتا ہے کشمیر اور فلسطین آزاد ہو ۔

Address

F-10 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Chontra Isb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share