Imran Ka Meer

Imran Ka Meer اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 𝐀𝐂𝐓𝐈𝐕𝐈𝐒𝐓 | 𝐌𝐄𝐌𝐁𝐄𝐑 | 𝐈𝐒𝐅 𝐈𝐘𝐖 𝐈𝐋𝐖 | .PTI

01/09/2026

5 ستمبر، ضلع سانگھڑ انے پر "کپتان" کے سپاہی، وزیراعلی کے پی کے سہیل افریدی کو خوش آمدید کہتے ہیں.✌🏻🇧🇫..




30/08/2026

چھلڑے چھلڑے وال.👀🤍🌙

5 ستمبر — سانگھڑ ثابت کرے گا کہ وہ اپنے لیڈر عمران خان کا مضبوط قلعہ ہے!سانگھڑ کی غیور اور باشعور عوام ہمیشہ پاکستان کی ...
30/08/2026

5 ستمبر — سانگھڑ ثابت کرے گا کہ وہ اپنے لیڈر عمران خان کا مضبوط قلعہ ہے!

سانگھڑ کی غیور اور باشعور عوام ہمیشہ پاکستان کی ترقی، استحکام اور جمہوری اقدار کے لیے صفِ اوّل میں رہی ہے۔

عمران خان کا پیغام لے کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، مخدوم زادہ زین حسین قریشی کے ہمراہ 5 ستمبر کو سانگھڑ پہنچیں گے۔

اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں سانگھڑ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔

آئیے، عمران خان کے پرامن سیاسی نظریے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔

سانگھڑ تیار ہو — عمران خان کے پیغام کے استقبال کے لیے!

Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf

28/08/2026

صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ,🤲🏻🌙
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf

26/08/2026

میرے "پاکستانی" 🇵🇰 سابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قید میں ہے 💔🥹
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf

25/08/2026

یہ امریکی دلال بھلا کیا خاک ڈرائیں گے ہم کو، ہم راہ وفا کے رہرو ہیں منزل ہی پہ جا کر دم لیں گے،✌🏻🔥
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf

05/08/2026

عمران خان تو ہوگا ✌🏻🔥

05/08/2026

آج ایک فیصلہ کن دن ہے۔ ایک نئی پُرامن تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور ہر پاکستانی کو اس کا حصہ بننا چاہیے۔

پشاور کے تاریخی جلسے میں خود شریک ہوں، اور اگر جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکتے تو آن لائن جلسے میں شامل ہو کر دنیا کے کسی بھی حصے سے اس تاریخی لمحے کے گواہ بنیں۔

جلسہ گاہ سے خصوصی براہِ راست کوریج صرف پی ٹی آئی آفیشل یوٹیوب چینل پر دیکھیں:

https://youtube.com/live/oZbhEqPbQtU?feature=share

05/08/2026

5 آگسٹ یوم سیاہ | "کپتان" کی للکارا تیار ہے پاکستان 🇵🇰✌🏻
FOLLOW LIKE & SHARE TIGER'S

05/08/2026

ماشاءاللہ عوام کا جذبہ عروج پر ہے پشاور جلسے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں انشاءاللہ

Address

ISLAMABAD
Islamabad
235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Ka Meer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share