30/04/2026
اسلام اباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی نیو رجسٹریشن کروانے والو کی لئے اطلاع عام۔
اسلام آباد
تمام شہری جنہوں نے اپنی گاڑیوں کی فزیکل چیک اپ نہیں کروایا وہ فوری طور پر اپنی گاڑیوں کا فزیکل چیک کروائے تاکہ ان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن کارڈ کا جلد از جلد اجرا کیا جا سکے ۔محکہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد