ISF UAJK

ISF UAJK official page For Tigers of Imran Ahmed khan
(ISF UAJK)

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

تاریخ میں جب بھی مسلمانوں کے زوال کی داستان پر نظر پڑے گی یہ منحوس تصویر سامنے آئے گی۔ کہ ایک ظالم حکمران طاقت کے نشے می...
14/03/2026

تاریخ میں جب بھی مسلمانوں کے زوال کی داستان پر نظر پڑے گی یہ منحوس تصویر سامنے آئے گی۔ کہ ایک ظالم حکمران طاقت کے نشے میں جب مسلمانوں پر بم برسا رہا تھا، انکو آپس میں لڑانے کی سازشیں کر رہا تھا تب ایک اردلی نما عجوبہ اسے نوبل انعام کے لئے نامزد کر رہا تھا, اس کی خوشامد میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہا تھا۔ اور اسی پر نہیں رکا اس کو سیویئر آف جنوبی ایشیا کا لقب بھی دے ڈالا۔ ایسے لوگ کسی بھی قوم یا ملک کے لئے باعث شرم ہوتے ہیں۔

😢مرشد سے جا کر کوئی کہہ دے کہ اپ کا ایک اور ساتھی شہید ہو گیا 💔😭
01/03/2026

😢مرشد سے جا کر کوئی کہہ دے کہ اپ کا ایک اور ساتھی شہید ہو گیا 💔😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲دور حاضر کا حقیقی مسلم لیڈر کفار سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گیا۔ الله پ...
01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲
دور حاضر کا حقیقی مسلم لیڈر کفار سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گیا۔ الله پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ وہ چاہتا تو دیگر نام نہاد مسلم حکمرانوں کی طرح اپنی زندگی عیاشی سے گزار سکتا تھا لیکن اس نے حسین علیہ السّلام کا راستہ چنا۔ موت تو سب کو آنی ہے یہاں کسی نے نہیں رہنا۔ کوئ واش روم میں گر کر مرتا ہے، کوئ بیماری سے مرتا ہے لیکن حقیقی جام شہادت کسی نصیب والے کو ملتا ہے۔ ایک مسلمان کی زندگی کا سب سے شاندار، قابل احترام، قابل فخر اور عزت دار اختتام حقیقی شہادت ہے۔ ہم سب کو آپ پر فخر ہے۔

Pakistani Nation stands with Iran
01/03/2026

Pakistani Nation stands with Iran

01/03/2026

آج تاریخ نے ثابت کردیا کہ
Absolutely Not
کہ کر عمران احمد خان نیازی نے بالکل درست فیصلہ کیا تھا!

Congratulations 🎉
01/03/2026

Congratulations 🎉

31/01/2026
31/01/2026
8فروری بند مطلب بند
30/01/2026

8فروری بند مطلب بند

Address

Uajk Mazaffarabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF UAJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share