Da Pukhtanoo kor welfare organization Pakistan

Da Pukhtanoo kor welfare organization Pakistan تحریک تحفظ قران پاکستان

08/08/2026
03/08/2026

سوات دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
​سوات میں ہونے والے دلخراش دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ یہ سانحہ پوری قوم کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔
​چئیرمین تحریک تحفظ قران پاکستان غنی الرحمن یوسفزئی نے اس افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدری کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
​اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے، لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و کامل شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

02/08/2026

الحمدللہ! مدرسہ مسجد مدے بابا کلے

کے غریب بچوں بہنوں کے لیے،20نورانی قاعدے کی اشد ضرورت تھی بھیج دیں
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ—اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔

اب بھی کئی مقامات پر قرآنِ پاک کی ضرورت ہے۔
برائے کرم مزید قرآن کی فراہمی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔

آئیے! قرآن کی روشنی مزید دلوں تک پہنچائیں۔

#صدقہ
تحریک تخفظ قران پاکستان. 03005293677

Address

Islamabad

Telephone

+923005293677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Pukhtanoo kor welfare organization Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category