26/06/2026
آج اے این پی حجرہ اسلام آباد میں معزز اور قابلِ احترام مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی اور اعزاز رہی۔ ان کے ساتھ ملاقات، گفتگو اور یادگار لمحات گزارنے کا موقع ملا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان محبت، اتحاد اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ 🌹
"مہمان عزت ہوتے ہیں، اور عزت بانٹنے سے بڑھتی ہے۔"