Savior Of Pakistan

Savior Of Pakistan 🇵🇰 We Love Pakistan 🇵🇰
⚔️ We Love Pak Army ⚔️

📞 Cell : 0300-9225483
☎️Phone: 021-99231011

09/05/2026

مارکۂ حق ایک سال مکمل ہونے پر پیغام

آج مارکۂ حق کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ یہ وہ تاریخی لمحہ تھا جب پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دنیا کو اپنی طاقت، حکمتِ عملی اور دفاعی صلاحیت کا عملی مظاہرہ دکھایا۔
پاکستان کی بہادر افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے اور بھارت کو واضح پیغام دیا کہ وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ دشمن کے جنگی جہاز گرانا اور بھرپور جوابی کارروائی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک اہم باب بن چکا ہے جسے قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔
سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان پاک فوج، پاک فضائیہ، پاک بحریہ اور تمام سیکیورٹی اداروں کے جوانوں اور افسران کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے جرات، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔
یہ دن پوری قوم کے اتحاد، حوصلے اور وطن سے محبت کی علامت ہے۔ پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی تھی، کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی۔ ان شاء اللہ پاکستان ہمیشہ ناقابلِ تسخیر رہے گا

جاری کردہ
میڈیا سیل، پاکستان
سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲


03/05/2026

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲

30/04/2026

پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنی سلامتی، خودمختاری اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ہماری بہادر افواج نے ہر موقع پر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے اور ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲

26/04/2026

Pakistan hamesha Qayam Rahe Ameen

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲


22/04/2026

Pakistan hamesha Zindabad

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲


11/04/2026

Pakistan's filled Marshal General Asim Munir and Foreign Minister Ishaq Dar receive high-level Iranian delegation led by parliament speaker Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi in Islamabad, Pakistan

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲

Address

Islamabad
76800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Savior Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category