Pashto poetry

Pashto poetry un political, for fun and islamic.

ایک ڈیفالٹر ملک پاکستان میں ایک قوالی کی تقریب کا منظر 🥲
28/02/2023

ایک ڈیفالٹر ملک پاکستان میں ایک قوالی کی تقریب کا منظر 🥲

میرے تمام  #زمیندار  #بھاٸیوں سے  #گزارش ہے  #گندم کی کٹائی  #مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ  #مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے ...
28/02/2023

میرے تمام #زمیندار #بھاٸیوں سے #گزارش ہے #گندم کی کٹائی #مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ #مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے #گھر کے #چولہے جل سکیں اور اس #مہنگائی کے دور میں انہیں دو #وقت کی #روٹی میسر ہوسکے #پلیز #پوسٹ کو #لائک کریں اور #شئیر کریں اور ساتھ #میرا #پیج بھی #فالو کریں #شکریہ ❤️❤️❤️

یہ قتل انسانی قتل سے بھی بڑا ہے =مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر ...
27/02/2023

یہ قتل انسانی قتل سے بھی بڑا ہے =
مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر اللّہ کی عدالت میں پیش کرے گا اور کہے گا اسی نے میرے اور میرے مخالف کے پائوں میں خنجر باندھ کر ایک دوسرے کے ساتھ لڑایا تھا اسی نے میری آنکھیں نکلوائ مجھے اندھا ہونے کے باوجود بھی لڑاتا رہا جب تک میں مر نہیں گیا اور میرے مرنے پر عوام تالیاں بجاتی رہی 😢 آج مجھے انصاف چاہیے اور اس میں کوئی شک نہیں اللّہ پاک انصاف کرے گا..

جب زوال شروع ہوتا ہے۔!  تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.اس لئے ظلم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.!
27/02/2023

جب زوال شروع ہوتا ہے۔! تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.
اس لئے ظلم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.!

21/02/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

 #ڈر اور پٹھان کا آپس میں دور دور تک کوئی رشتیداری نہیں یے جو نشانہ لگا رہا ہے یے بیٹا ہے اور جس نے نشانہ ہاتھ میں پکڑا ...
21/02/2023

#ڈر اور پٹھان کا آپس میں دور دور تک کوئی رشتیداری نہیں
یے جو نشانہ لگا رہا ہے یے بیٹا ہے اور جس نے نشانہ ہاتھ میں پکڑا ہے یے باپ ہے
https://www.youtube.com/

#ڈر اور پٹھان کا آپس میں دور دور تک کوئی رشتیداری نہیں یے جو نشانہ لگا رہا ہے یے بیٹا ہے اور جس نے نشانہ ہاتھ میں پکڑا ہے یے باپ ہےhttps://www.youtube.com/...

مسجد اقصٰی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریم ﷺ معراج کے لئے تشریف لے گئے تھے___سب کو معراج مبارک ہو❤️
18/02/2023

مسجد اقصٰی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریم ﷺ معراج کے لئے تشریف لے گئے تھے___سب کو معراج مبارک ہو❤️

@ #پختون ✌لاس دے سمبال که پښتانه یم پښتون ورور لرمه خکلي کلتور خکلي مذھب او خکلي کور لرمه دغه مستې دے دا لاھور ھیرامنڈی ...
15/02/2023

@ #پختون ✌
لاس دے سمبال که پښتانه یم پښتون ورور لرمه
خکلي کلتور خکلي مذھب او خکلي کور لرمه

دغه مستې دے دا لاھور ھیرامنڈی ته یوسه
ځه پنجابي نه یم تورمخیې ځه پېغور لرمه
https://www.youtube.com/

@ #پختون ✌لاس دے سمبال که پښتانه یم پښتون ورور لرمه خکلي کلتور خکلي مذھب او خکلي کور لرمه دغه مستې دے دا لاھور ھیرامنڈی ته یوسه ځه پنجابي نه یم تورمخیې ځه پېغ...

@‏مہنگائی انسانیت کی آزمائش ھے ۔  #جنت صرف نمازوں اور روزوں سے نہیں ملنی بلکہ زیادہ انحصار حقوق العباد پر ھے ۔  سرخروئ چ...
14/02/2023

@‏مہنگائی انسانیت کی آزمائش ھے ۔ #جنت صرف نمازوں اور روزوں سے نہیں ملنی بلکہ زیادہ انحصار حقوق العباد پر ھے ۔ سرخروئ چاہتے ہو تو پھر اللہ کے راستے پر خرچ کرو ۔ آپ کے پاس جو کچھ بھی ھے وہ اللہ کا دیا ہوا ھے اور اس کے دیے ہوے میں سے اس کے بندوں پر خرچنے میں ہی آپ کی فلاح ھے۔‏اپنے گردونواح پر نظر رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی خالی پیٹ نہ سوئے۔احساس اور ایثار سے کام لیں۔

انسانیت کی خدمت اور محبت میں درحقیقت جنت ہے

https://www.youtube.com/

@‏مہنگائی انسانیت کی آزمائش ھے ۔ #جنت صرف نمازوں اور روزوں سے نہیں ملنی بلکہ زیادہ انحصار حقوق العباد پر ھے ۔ سرخروئ چاہتے ہو تو پھر اللہ کے راستے پر خرچ کر...

And Finally Peshawar win.Congratulations to zalmi fan's
14/02/2023

And Finally Peshawar win.
Congratulations to zalmi fan's

pashto best poetry da aman peghamحجرے تہ خپل رباب او منگے راوڑا 'امن پالہ'دا جنگ د فلسفے ہر یو کتاب پہ اور پسے کڑہ پختون...
13/02/2023

pashto best poetry da aman pegham
حجرے تہ خپل رباب او منگے راوڑا 'امن پالہ'
دا جنگ د فلسفے ہر یو کتاب پہ اور پسے کڑہ

پختونہ!ستا کلتور خو د نڑئ روخانہ مخ دے
بس دغہ یو ٹوپک خانہ خراب پہ اور پسے کڑہ
https://www.youtube.com/

pashto best poetry da aman peghamحجرے تہ خپل رباب او منگے راوڑا 'امن پالہ'دا جنگ د فلسفے ہر یو کتاب پہ اور پسے کڑہ پختونہ!ستا کلتور خو د نڑئ روخانہ مخ دےبس د...

‏اک عُمر اپنے بیٹوں کو اُنگلی تھمائی پھر... بُوڑھے  نے  اِک  دُکان  سے لاٹھی خرید لی...               پارس مزاری
12/02/2023

‏اک عُمر اپنے بیٹوں کو اُنگلی تھمائی پھر...
بُوڑھے نے اِک دُکان سے لاٹھی خرید لی...
پارس مزاری

Address

G5
Islamabad
ZIP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pashto poetry:

Share