PTI Tehsil Bostan

PTI Tehsil Bostan PTI voice president district Pishin

06/09/2026
06/09/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا منفرد انداز! 🔥

رکاوٹیں ہٹانے کے لیے خود گاڑی سے اترے اور کارکنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے۔


مستونگ: سیکیورٹی کے نام پر درختوں کی کٹائی، عوام میں تشویشحکومت بلوچستان کی جانب سے مستونگ میں سیکیورٹی کے نام پر درختوں...
06/09/2026

مستونگ: سیکیورٹی کے نام پر درختوں کی کٹائی، عوام میں تشویش

حکومت بلوچستان کی جانب سے مستونگ میں سیکیورٹی کے نام پر درختوں اور باغات کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے، جس پر مقامی زمینداروں اور شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

سیکیورٹی کے مسائل اپنی جگہ، لیکن درختوں اور باغات کو نقصان پہنچانا ماحولیاتی اور معاشی طور پر ناقابلِ تلافی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ اگر کسی مخصوص علاقے کو سیکیورٹی خطرہ لاحق ہے تو کارروائی واضح شواہد، قانونی طریقہ کار اور متبادل انتظامات کے تحت کی جائے۔

حکومت بلوچستان سے مطالبہ ہے کہ درختوں کی کٹائی فوری طور پر روکی جائے، متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا جائے اور مقامی زمینداروں کو اعتماد میں لے کر ایسا سیکیورٹی پلان بنایا جائے جس سے امن و امان بھی قائم رہے اور مستونگ کے باغات و ماحول بھی محفوظ رہیں۔

*ہمسایہ ملک والے آپ کے اپنے ہیں اور ہمسایہ صوبے والے بیگانے ، عثمان بادینی کا مریم نواز کے بیان پر رد عمل۔* *کوئٹہ وفاقی...
06/09/2026

*ہمسایہ ملک والے آپ کے اپنے ہیں اور ہمسایہ صوبے والے بیگانے ، عثمان بادینی کا مریم نواز کے بیان پر رد عمل۔*

*کوئٹہ وفاقی وزیر عثمان بادینی نے مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک والے آپ کے اپنے ہیں اور ہمسایہ صوبے والے بیگانے اس لئے ان سے زیادہ خطرہ ہے۔*

06/09/2026

🚨🚨 ضروری اعلان

تمام خود ساختہ وکٹ کے دونوں جانب ہومیوپیتھک ٹولے کے لیے حماد اظہر کی زندگی اور گرفتاری سبق ہے

دیکھ لو عوام کیسے تمسخر اڑا رہے ہیں

06/09/2026

حیدر چوک حیدرآباد سندھ
سندھ عمران خان کا

یہ مناظر گواہ ہیں کہ پاکستان کے ہر کونے میں بسنے والا، ظلم کے خلاف حسینیت کے راستے پر ڈٹے ہوئے مردِ مجاہد، عمران خان کے ...
06/09/2026

یہ مناظر گواہ ہیں کہ پاکستان کے ہر کونے میں بسنے والا، ظلم کے خلاف حسینیت کے راستے پر ڈٹے ہوئے مردِ مجاہد، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔

27/08/2026

بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔

Address

Islamabad

Telephone

03014083363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tehsil Bostan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share