Ministry of Communications, Islamabad

Ministry of Communications, Islamabad Official page of Ministry of Communications

28/08/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم سے متعلق اہم اجلاس

وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم سے متعلق اہم اجلاس،  این ایچ اے، موٹروے پولیس، این ...
28/08/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم سے متعلق اہم اجلاس، این ایچ اے، موٹروے پولیس، این ایل سی اور ایف ڈبلیو او کے سربراہان کی شرکت، اے ایل سی آر کے امور کا تفصیلی جائزہ۔ ڈی جی این ایل سی اور ڈی جی ایف ڈبلیو او نے بھی اجلاس کو بریفنگ

27/08/2026

قطر کے پرنس شیخ نایف بن عید آل ثانی کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات..

قطر کے پرنس شیخ نایف بن عید آل ثانی کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر  مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور ...
27/08/2026

قطر کے پرنس شیخ نایف بن عید آل ثانی کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ شیخ نائف بن عید آل ثانی کی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے اظہار دلچسپی ۔ شیخ نائف بن عید آل ثانی اورعبدالعلیم خان کا ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار، تحائف کا تبادلہ

22/08/2026

بلوچستان کی شاہراہ این-25کی تعمیر کیلئے 100 ملین کے فنڈ مختص
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و ممبر قومی اسمبلی گل اصغر خان بگھور کا قومی اسمبلی میں وقفۂ سوالات کے دوران اظہارِ خیال

22/08/2026

این-145 کی تعمیر کیلئے 200 ملین سے زیادہ کے فنڈ مختص ۔
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و ممبر قومی اسمبلی گل اصغر خان بگھور کا قومی اسمبلی میں وقفۂ سوالات کے دوران اظہارِ خیال

21/08/2026

وزارت مواصلات ٹراسپورٹرز کی فلاح وبہبود کیلئے کوشاں

17/08/2026

آپ سے وعدہ کرتا ہوں، آپ کا بھائی ہوں میری آپ کیلئے اور آپ کے بچوں کیلئے دل سے دعائیں ہیں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کراچی میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کی طرف سے ہڑتال ختم کرنے پر دیئے گئے استقبالیےسے خطاب

17/08/2026

میں نے اپنے ٹرانسپورٹرز بھائیوں سے کہا صرف وہ وعدہ کروں گا جو پورا کرسکوں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کراچی میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کی طرف سے ہڑتال ختم کرنے پر دیئے گئے استقبالیےسے خطاب

17/08/2026

گزشتہ 9 دن سے میرے ساتھ مذاکرات میں شامل تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کراچی میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کی طرف سے ہڑتال ختم کرنے پر دیئے گئے استقبالیےسے خطاب

Address

Ministry Of Communication
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ministry of Communications, Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share