29/08/2026
اہم اعلان: خواتین کے لیے دو ہفتوں کا فری فائر پریونشن آفیسرز کورس
حالیہPIMS ہسپتال کے افسوسناک واقعے اور 14 نومولود بچوں کے سانحے کے بعد فائر سیفٹی کی تربیت انتہائی ضروری ہو گئی ہے۔
نیشنل انسٹیوٹ آف فائر ٹیکنالوجی، اسلام آباد
خواتین کے لیے فائر پریونشن آفیسرز کورس کا انعقاد کر رہا ہے۔
تاریخ آغاز: 31 اگست 2026
اہلیت: تمام سرکاری/نجی محکموں کی لیڈی ایمپلائز، گھریلو خواتین اور طالبات بھی اپلائی کر سکتی ہیں۔
آن لائن درخواستیں: civildefence.gov.pk
آئیں مل کر یہ قدم اٹھائیں تاکہ ہم اپنے گھروں، اداروں اور معاشرے کو محفوظ بنا سکیں۔
مزید تفصیلات ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔