Syed Nayyer Hussain Bukhari

Syed Nayyer Hussain Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Nayyer Hussain Bukhari, Political Party, Central secretariat, Islamabad.
(2)

Secretary General Pakistan Peopels Party Parliamentarian 🇱🇾
Former Chairman Senate of Pakistan 🇵🇰
Former President Asian Parliamentary Assembly
Former Member National Assembly of Pakistan🇵🇰

14/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات پرامن منعقد ہوئے

الیکشن کمیشن کی۔ہدایات کے برعکس انتظامیہ کے لوگ اور وزیر امور کشمیر موجود رہے

پی پی کا منیدیدٹ چھیننے کی کوشش کی گئی

جیتے ہوئے حلقوں میں کہیں ری پولنگ کہیں ری کاونٹنگ کا فیصلے ہوتے رہے
الیکشن کمشن کا کردار جانبدارانہ رہا


گلگت بلتستان میں ازاد ممبرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے
حلقہ 9 حلقہ 20 کے نتائج رکے ہوئے ہیں
ار اوز پوسٹل بیلٹ گنتی شمار نہیں کر رہے

گلگت بلتستان کے عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے

الیکشن کمشنر آئین و قانون کے تحت زمہ داری نبھائے

الیکشن کمشنر ہمیں سنے بغیر حکمنامے تبدیل کر ریا ہے

چیف الیکشن کمشنر قانون پر عملدرآمد کی بجائے وزیر امور کشمیر کی ڈکٹیشن لے رہا ہے

بجٹ
حکومتی اخراجات کم۔کرنے ہونگے
ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ضرورت ہے
تاجروں سے پورا ٹیکس لیا جائے

اسلام آباد سے اندازہ کرلیں کتنے تاجر ٹیکس دیتے ہیں
ٹیکس بڑھنے سے پراپرٹی کی خرید فروخت بہت کم ہوگئی تھی
پٹرول لیوی پر غور کیا جائے
پٹرولیم۔قیمتیں اضافی کی رقوم عوام الناس کی جیبوں سے نکلتی ہے
ملک کی معاشی بہتری اور استحکام صوبوں اور وفاق کی مشترکہ زمہ داری ہے

ڈیولوشن ہوچکی وزارتیں ابھی تک ختم نہیں کی گئی

قرضے لیکر تنخواہیں اداکرنا مناسب بات نہیں

کپاس ایکسپورٹ کرنے والا ملک امپورٹ کررہا ہے

کسان دوست پالیسیاں بنائی جائیں

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے خصوصی فنڈز دیئے جائیں

اشیاء ضروریہ بائر سے منگوانے کیلئے ڈالر موجود نہیں

08/06/2026

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخآری کی
گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے ڈان نیوز پر گفتگو

08/06/2026
گلگت بلتستان انتخابات میں تیر بردار فتحیاب امیدواران  پیپلز پارٹی کو مبارکباد باشعور ووٹرز  نے مظبوط پاکستان اور مستحکم ...
08/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات میں تیر بردار فتحیاب امیدواران پیپلز پارٹی کو مبارکباد

باشعور ووٹرز نے مظبوط پاکستان اور مستحکم جمہوریت کی خاطر جیالے امیدواران کو فتحیاب کیا
نیر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمٹینز سید نیر حسین بخاری نے گلگت بلتستان انتخابات میں تیر بردار فتحیاب امیدواران پیپلز پارٹی کو مبارکباد گلگت بلتستان کے بھٹو اسٹ جیالوں کو سلام بھٹو بے نظیر دیتے ہوئے گلگت بلتستان کے باشعور عوام کا بھی شکریہ ادا کیا ہے
نیر بخاری۔نے کہا ہے کہ باشعور ووٹرز نے مظبوط پاکستان اور مستحکم جمہوریت کی خاطر جیالے امیدواران کو فتحیاب کیا امید پاکستان چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا
عوامی راج نعرہ زبان زد عام ہو چکا امید پاکستان چیرمین بلاول بھٹو اور عکس بے نظیر بھٹو کی عوامی رابطہ مہم میں قائد عوام اور شہید جمہوریت کی جھلک تھی پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسمبلی میں اکثریتی پارٹی بن کر ابھری ہے پیپلز پارٹی کے جیالے عوامی منتخب ممبران آئینی قومی عوامی خدمات کے زریعے گلگت بلتستان کی مثالی ترقی میں کردار ادا کرینگے انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی۔کی عوامی جمہوری حکومت صحت تعلیم رہائش روزگار کے تمام وعدے پورے کرے گی پاکستان پیپلز پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں قائد عوام اور شہید جمہوریت کے منشور، نظریئے اور اصولوں کے ساتھ کھڑی ہے

*Breaking*گلگت8 جون 2026پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مینڈی...
08/06/2026

*Breaking*

گلگت
8 جون 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی ایک منظم سازش جاری ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی واضح انتخابی برتری کو متنازع بنانے کے لیے نتائج روکنے اور تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ جن نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی گزشتہ رات ہی واضح کامیابی حاصل کر چکی تھی، ان کے نتائج جان بوجھ کر روکے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن بلاجواز ان کے اعلان میں تاخیر کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی بی اے-16 اور جی بی اے-17 سمیت متعدد حلقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی واضح ہو چکی ہے، لیکن نتائج کو روک کر ٹیمپرنگ اور ردوبدل کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ عوام کے ووٹ سے حاصل ہونے والی فتح کو ہتھکنڈوں کے ذریعے شکست میں بدلنے کی کوشش جمہوری اقدار اور آئینی اصولوں پر براہِ راست حملہ ہے۔

نیئر بخاری نے خبردار کیا کہ اگر عوامی مینڈیٹ چرانے کی یہ کوشش بند نہ کی گئی تو ہم احتجاج کرنے پر ہوں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کسی بھی صورت عوام کے ووٹ کی توہین، انتخابی نتائج میں ردوبدل اور جمہوری عمل پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دے گی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر تمام زیر التوا نتائج کا اعلان کرے، نتائج میں مداخلت کے تمام دروازے بند کرے اور گلگت بلتستان کے عوام کے فیصلے کا احترام یقینی بنائے۔

07/06/2026
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری گلگت بلتستان میں چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور عکس ...
07/06/2026

سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری
گلگت بلتستان میں چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور عکس بینظیر آصفہ بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال کیا گیا، نئیر بخاری

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان انتخابات میں عوامی حمایت سے کلین سویپ کرے گی، نئیر بخاری

گلگت بلتستان میں آئیندہ وزیراعلئ بھٹو اسٹ جیالا ہوگا، نئیر بخاری

گلگت بلتستان کے عوام سے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کاقائم کردہ رشتہ کے ٹو پہاڑوں کی طرح مظبوط رشتہ ہے، نئیر بخاری

گلگت بلتستان کے باشعور ووٹرز ک راجہ شاہی نظام ختم کرنے والی پیپلز پارٹی کو ووٹ دینگے،نئیر بخاری

گلگت بلتستان کے عوام الناس بے ایف سی آر ختم کرنے والے عوامی جماعت کے امیدواروں کو فتحیاب کرینگے، نئیر بخاری

گلگت بلتستان کے باشعور ووٹرز بخوبی آگاہ ہیں کہ پیپلز پارٹی نے حق حاکمیت اور حق ملکیت دیا، نئیر بخاری

عوام کے منتخب کردہ اسمبلی گورنر اور وزیراعلی گلگت بلتستان پیپلز پارٹی کا اعزاز ہے، نئیر بخاری

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کیلیے خدمات اور کارکردگی پر ووٹرز سے اعتماد لینگے،نئیر بخاری

گلگت بلتستان انتخابی مہم میں عوام الناس نے پیپلز پارٹی کے تیر بردار امیدواران کے تاریخی جلسوں میں شرکت کرکے چیرمین بلاول بھٹو پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، نئیر بخاری

Address

Central Secretariat
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Nayyer Hussain Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share