PYO Islamabad

PYO  Islamabad Public page for RAJA AMIR SHAHZAD PYO ISLAMABAD

12/06/2019
راجہ عامر شہزاد پی واہی او اسلام آباد کے زیرِ اہتمام پبلک سیکٹریٹ پی واہی او آسلام آباد میں شہید بینظیر بھٹو کی 65سالگرہ...
22/06/2018

راجہ عامر شہزاد پی واہی او اسلام آباد کے زیرِ اہتمام پبلک سیکٹریٹ پی واہی او آسلام آباد میں شہید بینظیر بھٹو کی 65سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔جس کے مہمان خصوصی صدر پی پی ضلع اسلام آباد شکیل عباسی تہے۔پروگرام میں عمران مانی ،راجہ دانش،اور دیگر نے شرکت کی۔

اہل وطن کو دلی عید مبارک
16/06/2018

اہل وطن کو دلی عید مبارک

نیو مل چک شہزاد UC-23 کی طرف سے سید سبط الحیدر بخاری، امیدوار حلقہ NA-53 کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں...
12/06/2018

نیو مل چک شہزاد UC-23 کی طرف سے سید سبط الحیدر بخاری، امیدوار حلقہ NA-53 کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں UC-23 کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ نے سید سبط الحیدر بخاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

سیدسبط الحیدر بخاری، امیدوار حلقہ NA-53 پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد کارکنوں کے ہمراہ  کاغذات نامذدگی کے موقع پر ۔
12/06/2018

سیدسبط الحیدر بخاری، امیدوار حلقہ NA-53 پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد کارکنوں کے ہمراہ کاغذات نامذدگی کے موقع پر ۔

طیب مروت   G-7/3-1 ،LYO کی طرف سےجناب  سید سبط الحیدر  بخاری امیدوار حلقہ NA-53 اسلام آباد کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہت...
12/06/2018

طیب مروت G-7/3-1 ،LYO کی طرف سےجناب سید سبط الحیدر بخاری امیدوار حلقہ NA-53 اسلام آباد کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر افتخار شہزادہ سٹی صدر اسلام آباد ابنِ رضوی کی شرکت۔ طیب مروت کی طرف سے اور اہلِ علاقہ کا سید سبط الحیدر بخاری کی مکمل حمایت کا اعلان.

Address

Ittefaq Property Centre Ali Pur
Islamabad
44000

Telephone

+923457777345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share