PAK and AFG network

PAK and AFG network We want peace

06/03/2026

♥️

07/02/2026

آج تک مجھے اس سائنس کی سمجھ نہیں آئی یہ خودکش بمبار اپنی جیب میں اپنا شناختی کارڈ کیوں لے کر آتے ہیں اور بمب پھٹنے کے بعد جسم تو ملتا نہیں شناختی کارڈ کیسے مل جاتا ہے اور وہ بھی صحیح سلامت 🤔؟

27/01/2026

کل جو کربلا میں ایک ناخوشگوار واقعے ہوا
اس کے بارے میں آپ کا کیا راے ہیں؟

کربلا فورسزز اور ثناء اللہ کے درمیان تصادم میں ثناء اللہ اور 2 آدمی ہلاک ہوئے ہیں
26/01/2026

کربلا فورسزز اور ثناء اللہ کے درمیان تصادم میں ثناء اللہ اور 2 آدمی ہلاک ہوئے ہیں

21/01/2026

کوئٹہ میں تیز ہوائیں چلنے لگی ہیں، اپنے دُبلے پتلے اور کمزور دوستوں کو مینشن کرکے اطلاع دیں کہ وہ باہر نہ نکلیں شکریہ 😅

19/01/2026

Gliman Wazir 🥹

19/01/2026

اگر سکون چاہتے ہو تو نماز قائم کرو

19/01/2026

پلیز دوستوں اس پیج کو آگئے شیر کردو اور فالو کریں

16/01/2026

Pashto Translation:
پشتون خوا ملی عوامی ګوند مشر محمود خان اڅکزی اپوزیشن ليډر جوړ شو
Urdu Translation:*
پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر بن گئے۔

16/01/2026

غلط فہمی کیا ہے؟

جواب:
ایک اچھی مثال یہ ہے: جاپان دنیا میں ایمانداری میں پہلے نمبر پر ہے، جب کہ پاکستان 141 ویں نمبر پر ہے۔
اس کے باوجود پاکستان کے لوگ جاپان جا کر تبلیغ کرتے ہیں کہ ہم جیسے بن جاؤ جنت میں جاؤ گے🫢😁

آج کل 5000 کے نقلی نوٹ مارکیٹ میں بہت زیادہ  آئے ہیں تو اسے  پہنچانے کا کچھ نشانیاں یہ ہے 👍🏼
08/01/2026

آج کل 5000 کے نقلی نوٹ مارکیٹ میں بہت زیادہ آئے ہیں
تو اسے پہنچانے کا کچھ نشانیاں یہ ہے 👍🏼

02/01/2026

آج سب اپنی دل کی خواہش بتا دوں

Address

DHA Lahore
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK and AFG network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share