Pakistani Police

Pakistani Police Pakistani Police news, Pakistani Police Jobs, Police, Pakistan Police Today,

04/02/2026

Complete guide on how to join Pakistan Police, including eligibility criteria, selection process, training, and career opportunities.

اہم اطلاع برائے پولیس کانسٹیبل امیدواران — فیز ٹوالسلام علیکم تمام پولیس کانسٹیبل امیدواران!جن امیدواران کا تعلق Phase-2...
02/02/2026

اہم اطلاع برائے پولیس کانسٹیبل امیدواران — فیز ٹو
السلام علیکم تمام پولیس کانسٹیبل امیدواران!
جن امیدواران کا تعلق Phase-2سے ہے، ان کا فزیکل ٹیسٹ 5 فروری سے 11 فروری تک شیڈول کیا گیا ہے۔
تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ:
اپنی فزیکل تیاری ابھی سے شروع کریں
رننگ اور فٹنس پر خصوصی توجہ دیں
مقررہ تاریخ سے پہلے خود کو مکمل تیار کریں

02/02/2026

Learn about the complete rank hierarchy of Pakistani Police, from constable to Inspector General, explained in a simple and easy way.

31/01/2026

Complete guide to ranks in Pakistani police, from constable to IGP, including roles, hierarchy, and responsibilities.

29/01/2026

Learn about the structure of police in Pakistan, including departments, hierarchy, roles, and responsibilities.

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنلائن درخواست جمع کروانے میں اگر آپکو کوئی مشکل درپیش ہو تو اس ہیلپ لائن پر کال کر سکت...
12/06/2024

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنلائن درخواست جمع کروانے میں اگر آپکو کوئی مشکل درپیش ہو تو اس ہیلپ لائن پر کال کر سکتے ہیں۔
0518466800

پاکستان بھر سے مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے اپلائی کیجئے۔
https://islamabadpolice.gov.pk/

اسلام آباد پولیس کی جانب سے مفت دی جانے والی سروسز ختم پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنز حاصل کرنے لیے اب شہریوں کو فیس ...
30/04/2024

اسلام آباد پولیس کی جانب سے مفت دی جانے والی سروسز ختم

پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنز حاصل کرنے لیے اب شہریوں کو فیس ادا کرنا ہو گی

پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے کے لیے شہریوں کو فیس 1000 ،پولیس جرنل سرٹیفکیٹ 1000,فرنر رجسٹریشن پر 1000 ادا کرنا ہوں گے.
موٹر کار ویر فیکیشن فرنزک 3500 ،موٹرکار ویر فیکیشن 1500، اور موٹر سائیکل ویر فیکیشن پر 1000 فیس ادا کرنا ہو گی

راولپنڈی پولیس کی کاروائی، موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار، گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام س...
24/04/2024

راولپنڈی پولیس کی کاروائی،

موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار،

گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی،

ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنے کے باوجود پٹرولنگ آفییسر محمد صابر کو گاڑی سے ہٹ کیا اور فرار ہو گئی تھی،

واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا،

ملزمہ گرفتاری سے بچنے کے لیے مفرور ہو گئی تھی،جس کے ورانٹ گرفتاری کا تحرک کیا گیا،

ملزمہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کو اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے کے جرائم میں چالان کیا جائے گا،

آر پی او راولپنڈی بابرسرفراز الپا نے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں ملزمہ کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں تھیں،

نصیرآباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کواستعمال کرتے ہوئے ملزمہ کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،

کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز

قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس ایس پی آپریشنز

Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi City Traffic Police Rawalpindi

With Peacekeeping SAAT Exam – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
15/04/2024

With Peacekeeping SAAT Exam – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

احتیاط کیجیے!!!دیر سے مری پہنچنا اوپر پہنچ جانے سے بہتر ہے.,,;
12/04/2024

احتیاط کیجیے!!!
دیر سے مری پہنچنا اوپر پہنچ جانے سے بہتر ہے.,,;

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا اوور سیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام۔اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر...
22/05/2023

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا اوور سیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام۔

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی سہولت اب آنلائن دستیاب ہے۔
اوورسیز پاکستانی نیچے دئیے گئے لنک پر جا کر ڈرائیونگ لائسنس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
Link: https://ict.islamabadpolice.gov.pk:4433/dl/signin.php

Address

H-11/1
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistani Police:

Share