Sardar Zimri

Sardar Zimri Sardar Khan Zimri

Daily Jang Newspaper on 18-03-2026
19/03/2026

Daily Jang Newspaper on 18-03-2026

12/01/2026
07/12/2025
03/11/2025

اسلام آباد میں پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے بڑے پلان پہ کام شروع ۔۔۔۔
سماء نیوز کے ساتھ ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد واٹر کی خصوصی گفتگو ۔۔۔

زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کیلئے واٹر ریچارج ایبل کنویں بنا رہے ہیں اسکے ساتھ ساتھ roof top ریچارج سسٹم بھی بنا رہے ہیں جس سے بارش کے پانی کو زیر زمین پہنچا کر واٹر ٹیبل بلند کیا جائے گا ۔ ڈی جی اسلام آباد واٹر

مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر ایف نائین پارک میں گندھارا سٹیزن اینڈ ہیریٹیج سینٹر میں ایک اہم ...
02/11/2025

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر ایف نائین پارک میں گندھارا سٹیزن اینڈ ہیریٹیج سینٹر میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے چیئرمین اور ممبر حضرات کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد واٹر محترم سردار خان زمری صاحب نے بھی شرکت کی۔ اور شہیریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
تقریب کے دوران ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد واٹر نے اسلام آباد پانی کے مجودہ اور مستقبل کے پروجیکٹس پر تفصیل سے بات کی۔
شہر میں پانی کو محفوظ بنانے واٹر ریسورسز اینڈ کنزرویشن کے کیلئے کئے جانے والے اہم اقدامات اور منصوبوں پہ روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں پانی کے ذرائع کی ترقی کیلئے مختلف نئے پراجیکٹس پہ کام شروع کیا جا رہا ہے جن میں نئے ڈیمز کی تعمیر کے منصوبہ جات نمایاں اہمیت کے حامل ہیں ۔نئے ڈیمز میں چراہ ڈیم، شاہدرہ ڈیم، دریائے سوآں پہ چنیوٹ ڈیم، ہارو دریا پہ دوتارہ ڈیم شامل ہیں جنکی فزیبلٹی مکمل کی جا چکی ہے۔ اسکے علاوہ سملی ڈیم سے اسلام آباد کیلئے واٹر کنڈکشن لائین بچھانے کا کام شروع کیا جا چکا ہے جسکی فزیبلٹی رپورٹ فرنچ ڈیویلپمنٹ ایجنسی کی مدد سے مکمل کی جا رہی ہے ۔ انھوں نے مزید بتایا کہ شہر میں پانی کے ضیاع کو روکنے کے لیے بھاری جرمانے لگانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں زیر زمین پانی کی سطح کو بلند کرنے کے لیے رین واٹر ہارویسٹنگ کی مزید سو کے قریب نئی سائٹس بھی ڈیویلپ کی جا رہی ہیں اور ہر گھر کیلیے چھت کا بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کی پالیسی لازمی قرار دی گئی ہے۔ ۔ اس سے قبل سو کے قریب رین واٹر ہارویسٹنگ سائٹس مکمل طور پر فعال ہیں اور تقریبا 210ملین گیلن پانی زیر زمین محفوظ کیا جا چکا ہے۔....

Address

Islamabad
44000

Telephone

+92519204444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Zimri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Zimri:

Share