Shaheen Group Senate Housing Society

Shaheen Group Senate Housing Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheen Group Senate Housing Society, Political organisation, gulberg greens, Islamabad.

شاہین گروپ فیڈرل رزیڈنٹس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی سابقہ سینٹ سیکرٹریٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں بھر پور حصہ لئے رہا ہے شاہین گروپ سوسائٹی کے متاثرین ممبران کا اپنا گروپ ہے۔۔۔شاہین گروپ کا ساتھ دیں اور اپنا مستقبل محفوظ کریں۔۔۔

الحمدللہ شاہین گروپ نے اج سوسائٹی کے حعلی ووٹر لسٹ پر ہونے والے الیکش پر بائیکاٹ کیا اعلان کیا تھا اور اس حعلی الیکشن کم...
28/02/2026

الحمدللہ شاہین گروپ نے اج سوسائٹی کے حعلی ووٹر لسٹ پر ہونے والے الیکش پر بائیکاٹ کیا اعلان کیا تھا اور اس حعلی الیکشن کمیشن کو آئنی عدالت میں جیلنج کر رکھا ہے اور ابھی فیصلہ آنا باقی ہے۔
الحمدللہ بائیکاٹ کامیاب رہا اور سوسائٹی ممبران نے ہمارے ساتھ بھر تعاون کیا۔
تمام ممبران کو شکریہ۔۔

28/02/2026

محب اللہ ممبر شاہین گروپ کی طرف سے سوسائٹی الیکشن کے حوالے سے ممبران کے لئے اہم پیغام۔۔۔۔

16/02/2026

عثمان علی خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ امیدوار برائے سیکریٹری جنرل فیڈرل ریزیڈنٹس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اور سجاد حیدر عباسی گروپ چئیرمین شاہین گروپ فیڈرل ریزیڈنٹس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد انٹرویو اور سوسائٹی الیکشن کے حوالے ممبران کے لئے تفصیلی بریفنگ تمام ممبران اس پاڈ کاسٹ کو لازمی دیکھیں اور لائک اور شئیر کریں شکریہ۔

Waqas Ahmad Gondal Usman Ali Sajjad Haider Abbasi Councillor Mona Noor Azhar Hussain Zafar Mangat Sajjad Haider Dr-Majid Awan Shakeel Qureshi Shazia Zeeshan Riffat Abbasi Tahir Mehmood

شاہین گروپ کی سپریم کمیٹی کی میٹنگ۔سوسائٹی الیکشن اور آڈٹ پر کافی تفصیل سے مشاورت ہوئی۔انشاءاللہ شاہین گروپ سوسائٹی کی ب...
31/01/2026

شاہین گروپ کی سپریم کمیٹی کی میٹنگ۔
سوسائٹی الیکشن اور آڈٹ پر کافی تفصیل سے مشاورت ہوئی۔
انشاءاللہ شاہین گروپ سوسائٹی کی بہتری کے لئے ہر طرح کے اقدامات کرے گی۔
منجانب:سجاد حیدر عباسی
گروپ چئیرمین
شاہین گروپ

30/01/2026

SHAHEEN GROUP
Supreme Committee Meeting at 7 Brothers Marketing SMC PVT Ltd
Stay Tuned Big Surprise is comming....
Waqas Ahmad Gondal Usman Ali Sajjad Haider Abbasi Councillor Mona Noor Tahir Mehmood Azhar Hussain Zafar Mangat Sajjad Haider Shazia Zeeshan Riffat Abbasi

26/01/2026

سجاد حیدر عباسی گروپ چئیرمین شاہین گروپ الیکشن 2026-2029 سینٹ سیکرٹریٹ اپملائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سوسائٹی کے تمام ممبران کو پیغام ۔۔
لائک اور شئیر لازمی کریں شکریہ

24/01/2026

Usman Ali Advocate HighCourt Candidate for Secretary General FRCHS
Exclusive PodCast with Hamza Ahsan at Islamabad News

Usman Ali Waqas Ahmad Gondal Sajjad Haider Abbasi Councillor Mona Noor Tahir Mehmood Azhar Hussain Zafar Mangat Sajjad Haider Islamabad Newss

21/01/2026

Coming Soon
Sajjad Haider Abbasi Group Chairman
Shaheen Group FRCHS Election 2026-2029 at Islamabad News

20/01/2026

Coming Soon
Usman Ali Advocate HighCourt Candidate for Secretary General Shaheen Group FRCHS Election 2026-2029 at Islamabad News

14/01/2026
13/01/2026

عثمان علی خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
امیدوار برائے سیکریٹری جنرل
فیڈرل ریزیڈنٹس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا اہم پیغام اپنے ممبران کے نام۔
لازمی سنیں اور شئیر اور لائک لازمی کریں

Address

Gulberg Greens
Islamabad
46200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Group Senate Housing Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share