20/11/2025
کیا ہم مسلمان بھول گئے ہیں
جو رسول اللہ نے فرمایا کہ مسلمان آپس میں ایک عمارت کی طرح ہے
جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو
تو پورے جسم میں بے چینی ہوتی ہے
کیا یہ حدیث مبارکہ بھول گئے ہیں
ہاں مانتے ہیں لڑائی ہوتی ہے دونوں بھائیوں کے درمیان
مگر لڑائی ایسی بھی|نہ ہو
کہ دشمن سے ہاتھ ملائیں
جو ہمارے مسلمانانِ کشمیر کے قاتل ہیں
جنہوں نے ہمارے ماؤں بہنوں پر ظلم کیا
کئی ایسی خواتین تھی
جن کی عزت کو پامال کیا گیا
یہ امید افغانستان سے نہیں تھی