𝕋𝕒𝕤𝕝𝕖𝕖𝕞 𝕒𝕜𝕙𝕥𝕒𝕣.𝟟𝟠𝟞

𝕋𝕒𝕤𝕝𝕖𝕖𝕞 𝕒𝕜𝕙𝕥𝕒𝕣.𝟟𝟠𝟞 🌹إِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ🌹

کبھی تو پھول کھلیں گے ضمیرِ آدم میں 🌾آگر یہ سچ ہے کہ مٹی ہے آدم کا خمیر🌾
04/08/2026

کبھی تو پھول کھلیں گے ضمیرِ آدم میں 🌾
آگر یہ سچ ہے کہ مٹی ہے آدم کا خمیر🌾

بہت سجدے کیے اُسے پانے کے لیے گالب🥀شاید جس سجدے میں پانا تھا، وہی قضاء کر بیٹھے🥀
03/08/2026

بہت سجدے کیے اُسے پانے کے لیے گالب🥀
شاید جس سجدے میں پانا تھا، وہی قضاء کر بیٹھے🥀

لوگوں نے روز ہی کچھ مانگا خدا سے 🥀ایک ہم ہی تیرے، ہی خیال سے آگے نہ گئے🥀
02/08/2026

لوگوں نے روز ہی کچھ مانگا خدا سے 🥀
ایک ہم ہی تیرے، ہی خیال سے آگے نہ گئے🥀

ہم نے ہر غم سے نکھاری ہیں تمہاری یادیں 🥀ہم کوئی تم تھے کہ وابستہ غم ہو جاتے🥀
01/08/2026

ہم نے ہر غم سے نکھاری ہیں تمہاری یادیں 🥀
ہم کوئی تم تھے کہ وابستہ غم ہو جاتے🥀

خدا کرے کہ تیری عمر میں گنے جائیں وہ دن جو ہم نے تیرے ہجر میں گزارے تھے
31/07/2026

خدا کرے کہ تیری عمر میں گنے جائیں
وہ دن جو ہم نے تیرے ہجر میں گزارے تھے

دیوانگی ہو ، عقل ہو ،امید ہو کہ یاس🌾اپنا وہی ہے، وقت پہ جو کام آگیا🌾
30/07/2026

دیوانگی ہو ، عقل ہو ،امید ہو کہ یاس🌾
اپنا وہی ہے، وقت پہ جو کام آگیا🌾

اک عمر کے بعد مسکرا کر 🌾تُو نے تو مجھے رُلا دیا ہے🌾
26/07/2026

اک عمر کے بعد مسکرا کر 🌾
تُو نے تو مجھے رُلا دیا ہے🌾

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕋𝕒𝕤𝕝𝕖𝕖𝕞 𝕒𝕜𝕙𝕥𝕒𝕣.𝟟𝟠𝟞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share