14/07/2026
السلام وعلیکم تمام فالوورز امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے۔
کافی دنوں سے کسی کام میں مصروف تھا جس وجہ سے پوسٹنگ نہیں ہو رہی تھی انشاءاللہ کل سے پوسٹنگ کا دوبارہ آغاز کردیا جائے گا۔
آپ تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے ہمیشہ ہمارہ ساتھ دیا اور ہماری بھرپور حوصلہ افزائی کی۔