Ahmad Online Quran Academy

Ahmad Online Quran Academy Online Classes With Flexible Timing In a Safe, Nurturing & Inspiring Environment.

A Refined Space For Quran Learning For kid's Ladies & Males, Offering Nemaz,Norani & Madni Qaida, Corre'a Salah Daily Duwa, Prophet's Stories, Ahadees, & Sunnahs.

میں نے آن لائن قرآنِ پاک پڑھانے کے لیے بہت سی پوسٹس لگائیں، لیکن یہاں سے مجھے کوئی طالب علم نہیں ملا۔اس کے بجائے بہت سے ...
30/07/2026

میں نے آن لائن قرآنِ پاک پڑھانے کے لیے بہت سی پوسٹس لگائیں،
لیکن
یہاں سے مجھے کوئی طالب علم نہیں ملا۔
اس کے بجائے بہت سے ایسے لوگوں نے رابطہ کیا
جو طالب علم دینے کے نام پر پیسے مانگتے تھے،
کوئی رجسٹریشن فیس کے نام پر رقم مانگتا تھا
اور کوئی 10 ہزار روپے مانگ کر کہتا تھا
کہ
میں آپ کو طالب علم دوں گا،
لیکن طالب علم کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دیتا تھا۔

اس کے علاوہ کچھ ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے تھے،
جنہیں ٹیچر نہیں،
بلکہ
صرف غلط باتیں کرنے کے لیے کوئی لڑکی چاہیے تھی
اسی وجہ سے میرا Facebook سے اعتماد اٹھ گیا ہے،😔

آن لائن قرآن پڑھانے والے تمام اساتذہ اور بہنوں بھائیوں سے گزارش ہے،
کہ
ایسے لوگوں سے بہت محتاط رہیں۔
اگر کوئی شخص طالب علم دینے کے نام پر پیسے مانگے تو پہلے طالب علم کی مکمل معلومات،
والدین کا رابطہ نمبر،
ملک،
عمر،
پڑھانے کا وقت اور فیس ضرور معلوم کریں۔
بہتر ہے،
کہ
والدین سے براہِ راست بات کر کے طالب علم کی تصدیق کریں۔

کسی بھی اجنبی شخص کو صرف اس کے وعدے پر رجسٹریشن فیس یا ایڈوانس رقم نہ دیں۔۔۔!
اگر کوئی بغیر طالب علم کی معلومات دیے صرف پیسے مانگے، جلدی کرنے کا دباؤ ڈالے یا کہے کہ ابھی پیسے دیں ورنہ طالب علم کسی اور کو دے دوں گا،
تو بہت محتاط رہیں۔۔۔۔!
یہ دھوکے کی علامت ہو سکتی ہے،

کسی بھی شخص کے بھیجے ہوئے لنک پر فوراً کلک نہ کریں اور نہ ہی اپنا OTP، پاس ورڈ،
بینک کی معلومات یا ذاتی معلومات کسی کے ساتھ شیئر کریں۔ اگر کوئی شخص بار بار پیسے مانگے،
اپنی شناخت واضح نہ کرے،
یا طالب علم کے والدین سے بات نہ کروائے،
تو بہتر ہے،
کہ اس سے رابطہ ختم کر دیں

اگر کوئی شخص قرآنِ پاک پڑھانے کے نام پر غیر اخلاقی یا غلط باتیں کرے،
تصاویر یا ویڈیو مانگے،
یا نامناسب گفتگو کرے،
تو اس سے بحث کرنے کے بجائے،
فوراً بلاک اور رپورٹ کریں۔۔۔!
اپنی عزت،
پرائیویسی اور حفاظت کو ہمیشہ مقدم رکھیں۔

قرآنِ پاک پڑھانا ایک بہت نیک کام ہے،
لیکن
اس نیک کام کے نام پر دھوکا دینے والے لوگوں سے بھی ہوشیار رہنا ضروری ہے،
ہر شخص کی بات پر فوراً یقین نہ کریں،
پہلے مکمل تحقیق اور تصدیق کریں۔

میرا مقصد کسی کو بدنام کرنا نہیں،
بلکہ
اپنی بہنوں اور بھائیوں کو قرآن پڑھانے والے اساتذہ کو آگاہ کرنا ہے،
تاکہ کوئی اور دھوکے کا شکار نہ ہو،
اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا کوئی تجربہ ہوا ہے،
تو دوسروں کو ضرور آگاہ کریں،
تاکہ مزید لوگ محتاط رہیں۔۔۔۔!

اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک،
مخلص اور اچھے طالب علم عطا فرمائے،
دھوکے باز لوگوں سے محفوظ رکھے،
اور ہمارے علم و وقت میں برکت عطا فرمائے،
آمین 🤲

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،
شاید آپ کی ایک شیئر کسی دوسرے استاد یا بہن و بھائی کو دھوکے سے بچا لے،
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲










































watching for videos

24/07/2026

اللّٰہ کی محبت وہ واحد محبت ہے
جس میں خسارہ نہیں
لہذا
اللّٰہ کو یاد کیجیے،
دنیا والو کو بھول جائیے،

17/07/2026

"شکار صرف ایک پرندے کی جان نہیں لیتا، بلکہ کئی معصوم زندگیوں سے ان کا سہارا بھی چھین لیتا ہے۔
پرندوں پر رحم کریں، زندگی سے محبت کریں۔ 🕊️"

10/07/2026

جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت ضرور کیا کریں
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت کرے،
اس کے لیے اس جمعہ سے اگلے جمعہ تک نور
(ہدایت و برکت) ہوگا۔"
(مستدرک حاکم،)
دجال کے فتنے سے حفاظت نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس شخص نے سورۂ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لیں،
وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔"
(صحیح مسلم)
ایک روایت میں آخری دس آیات کا بھی ذکر آیا ہے،


ّٰہ_کی_طرف

27/04/2026



QuranTilawat
QuranRecitation
QuranShorts
IslamicShorts
YouTubeShorts
Shorts
IslamicReminder
QuranVoice
BeautifulTilawat
QuranRecitationHeartTouching
IslamicVideo
QuranDaily
Deen
Islam
MuslimUmmah

HeartTouchingTilawat
SoulPeace
IslamicMotivation
QuranHealing
PeaceOfHeart
ReminderForMuslims
IslamicStatus
QuranQuotes
Allah
SubhanAllah
Alhamdulillah
MashaAllah

QuranTilawatUrdu
IslamicPakistan
TilawatQuran
IslamicBayan
QuranPak
IslamicStatusUrdu
MuslimPakistan

Shorts
YouTubeShorts
ShortVideo

thanksforyou watching for videos

26/04/2026






Shorts
IslamicReminder
QuranVoice
BeautifulTilawat
QuranRecitationHeartTouching
IslamicVideo
QuranDaily
Deen
Islam
MuslimUmmah

HeartTouchingTilawat
SoulPeace
IslamicMotivation
QuranHealing
PeaceOfHeart
ReminderForMuslims
IslamicStatus
QuranQuotes
Allah
SubhanAllah
Alhamdulillah
MashaAllah

QuranTilawatUrdu
IslamicPakistan
TilawatQuran
IslamicBayan
QuranPak
IslamicStatusUrdu
MuslimPakistan

Shorts
YouTubeShorts
ShortVideo

thanksforyou watching for videos

Address

Islambad
Islamabad
45400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category