INSAF YOUTH WING DIK

INSAF YOUTH WING DIK IMRAN kHAN KA MAZBOOT WING
YOUTH WING YOUTH WING

ہم حنان خان ناصر کو سینئیر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن کے پی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
09/12/2025

ہم حنان خان ناصر کو سینئیر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن کے پی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

07/12/2025

‏🚨ڈی چوک جانے کا ارمان انشاء اللہ پورا کریں گے ۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

اُمید ہے آج اِس سمندر کو دیکھ کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہو گا کہ  ؟
07/12/2025

اُمید ہے آج اِس سمندر کو دیکھ کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہو گا کہ ؟

05/12/2025

‏“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!

‏جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا!

‏آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!”

‏- عمران خان

‏میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے-  میری زندگی اللہ کے...
02/12/2025

‏میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔

عمران خان

29/11/2025

سابقہ وزیر اعلیٰ سردار علی امین خان گنڈاپور کے ہمراہ ہائ کورٹ میں ❤️

26/11/2025

شیر کے پی کے
سابق وزیراعلی سردار علی امین خان گنڈاپور

25/11/2025

16/11/2025

الامین ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں یوتھ ونگ کی تنظیمی میٹنگ—علی امین گنڈا پور کا کارکنان سے خطاب

ڈیرہ اسماعیل خان (اسٹاف رپورٹر) — پاکستان تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام الامین ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں یوتھ ونگ کی ایک نہایت اہم تنظیمی و مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدرات حنان خان ناصر نے کی۔ میٹنگ میں یوتھ ونگ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے نوجوان کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور تنظیمی امور کے حوالے سے تجاویز بھی پیش کیں۔

علی امین گنڈا پور نے کارکنان کے جذبے کو سراہا اور ہدایت کی کہ یونین کونسل سطح تک ٹیمیں مضبوط کریں۔
عمران خان کے وژن اور PTI کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کی تاکید۔

ضروری اعلان !!کل بتاریخ 16 نومبر بروز اتوار بووقت عصر 4 بجے انصاف یوتھ ونگ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک اہم میٹنگ کال کی ...
15/11/2025

ضروری اعلان !!
کل بتاریخ 16 نومبر بروز اتوار بووقت عصر 4 بجے انصاف یوتھ ونگ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک اہم میٹنگ کال کی گئ ہے آل امین ہاوس میں جس کی صدارت ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ حنان خان ناصر کریں گے اور خصوصی شرکت میٹنگ میں (سابقہ وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈاپور) کی ہوگی جس میں نوجوانوں کے مسئلے مسائل اور خان صاحب کی رہائ کی تحریک کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے ۔انصاف یوتھ ونگ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوانان بھرپور شرکت کریں ۔ہر تحصیل کے نوجوانان اپنی اپنی حاضری یقینی کریں ۔
بمقام :آل امین ہاوس ڈیرہ اسماعیل خان ۔

  نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلانہ ہم منزل سے باز آئے۔۔۔۔نہ ہم نے رہنما بدلاانصاف، علم، برداشت کے 18 سال مکمل...
14/11/2025



نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
نہ ہم منزل سے باز آئے۔۔۔۔نہ ہم نے رہنما بدلا

انصاف، علم، برداشت کے 18 سال مکمل!

تمام موجودہ اور سابقہ آئی ایس ایفینز کو اٹھارواں یوم تاسیس مبارک۔
Hanan Khan Nasir
Ex president Isf Degree College No1 🌹🌹🌹
Ex District president insaf Youth wing Dikhan ❤️

Address

Dera Ismail Khan
Ismail Khan

Telephone

+923326260800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF YOUTH WING DIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to INSAF YOUTH WING DIK:

Share