Awami National Party Jamshoro

Awami National Party Jamshoro Political Party

13/08/2026
13/08/2026

On 12 August 1948, one of the most controversial and debated incide...

12 اگست یومِ شہدائے بابڑہ شہداء کو خراجِ عقیدت۔عوامی نیشنل پارٹی سندھ زیر اہتمام باچاخان مرکز سندھ میں یومِ شہدائے بابڑہ...
13/08/2026

12 اگست یومِ شہدائے بابڑہ شہداء کو خراجِ عقیدت۔

عوامی نیشنل پارٹی سندھ زیر اہتمام باچاخان مرکز سندھ میں یومِ شہدائے بابڑہ کے موقع پر شہدائے بابڑہ کے ایصالِ ثواب کے لیے باچا خان مرکز سندھ میں ختمُ القرآن کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر شہدائے بابڑہ کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اس بابرکت پروگرام میں صوبائی صدر شاہی سید ، جنرل سیکرٹیری یونس خان بونیری ، سیکرٹیری اطلاعات رحمان بابر ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹیری حنیف شاہ آغا ، ضلع غربی صدر عجب خان یوسفزئ، ضلع کیماڑی قائم مقام صدر خالد خان پراچہ ، ضلع ساوتھ صدر عبدالصبحان ، ضلع کورنگی صدر جاوید خٹک ،ضلع جامشورو وکلا سیکرٹری رضوان نے تقریر کی ۔
ضلع جامشورو کے ضلعی صدر حاجی امان اللہ خان،سیکٹری براے مزہبی امور خلیل اللہ ، سیکرٹری اطلاعات رحیم اللہ یوسف زئی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری خائستہ رحمان ، سوشل میڈیا سیکٹری رحمت علی خان بھی موجود تھا

شہدائے بابڑہ کی قربانیاں ہماری سیاسی جدوجہد کا روشن باب ہیں، جو جمہوریت، عدمِ تشدد، سیاسی آزادی اور بنیادی حقوق کے لیے عزم و حوصلے کی علامت ہیں۔
رحیم اللہ یوسفزئی ترجمان اے این پی جامشورو

🚩

12/08/2026

باچا خان مرکز کراچی یوم بابڑہ سے صوبائی صدر شاہی سید خطاب کرتے ہوئے

12/08/2026

باچا خان مرکز کراچی یوم بابڑہ سے صوبائی صدر شاہی سید خطاب کررہے ہیں

12/08/2026

باچا خان مرکز کراچی یوم بابڑہ شھداء پروگرام

Address

Jamshoro Sindh
Jam Shoro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party Jamshoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share