16/06/2025
تاریخ: 16
جون 2025
وقت: 5:54PM
جامشورو: سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) ٹیم کو حیدرآباد کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو فائر فائٹرز ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.
جگہ: گومی پیٹرول پمپ کے قریب کوٹڑی, جامشورو
جامشورو : گومی پیٹرول پمپ کے قریب کوٹڑی جامشورو میں شارٹ سرکٹ کی وجهه سے جھاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی. ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا کام شروع کر دیا,آگ پر قابو پا لیا گیا، اور کولنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا۔
آگ مبینہ طور پر بجلی کے تاروں کی ایکسپاٸرنگ کی وجہ سے آگ لگی کوئی بھی جانی یا مالی نقصان نہیں هوا.
جامشورو: پی ڈی ایم ای لونی کوٹ ریسکیو 1122 ٹیم نے جائے وقوعہ پر فوراً رسپانس کر کے آگ کو قابو پالیا،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا گیا ہے...
( آگ گومی پیٹرول پمپ کے گهر قریب لگی جس کے قریب لگی جس کے قریب اوپر سے گیاره ھزار بجلی کی تاریں بهی تهیں.)
میڈیا کوآرڈینیٹر ؛
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) جامشورو