District Rajanpur Updates

District Rajanpur Updates District Rajanpur updates

Maryam Nawaz Sharif
31/05/2026

Maryam Nawaz Sharif

ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہازوں پر بیلسٹک میزائل سے حم*لہ کیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی خبر ایج...
29/05/2026

ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہازوں پر بیلسٹک میزائل سے حم*لہ کیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی خبر ایجنسی فارس کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائل فائر کیے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے یہ حم*لے ایران کے جنوبی علاقے سے کیے گئے۔ حم*لے پہلے سے طے کردہ اہداف پر کیے گئے۔
دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جنوبی علاقوں سے چند مخصوص اہداف کی جانب میزائل فائر کیے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی تازہ کشیدگی کے درمیان انجام دی گئی، لیکن متعلقہ حکام کی طرف سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.This image was created using AI and is intended for reference purposes only.

24/05/2026

امریکہ ایران مذاکرات پاکستان دربارہ مذاکرات کی میزبانی کرے گا ۔

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدہ بڑی حد تک طے پانے کے دعوے پر ردِعمل دیتے ہو...
24/05/2026

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدہ بڑی حد تک طے پانے کے دعوے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُمید ہے کہ پاکستان بہت جد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کرے گا۔
پاکستان اس وقت پوری دنیا میں امن قائم کرنے والا ملک بن چکا ہے پاکستان کی ثالثی کی پالیسی کی دنیا متعرف ہے

Mashallah Maryam Nawaz Sharif
24/05/2026

Mashallah Maryam Nawaz Sharif

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل: جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں، وزیر خارجہ ایران ا...
23/05/2026

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل: جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں، وزیر خارجہ ایران اسماعیل بقائی

انڈیا میں آخری بار پیٹرول و ڈیزل کی قیمت 2022 میں بڑھی تھی۔ جبکہ پاکستان میں صرف گذشتہ ڈھائی ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر ق...
15/05/2026

انڈیا میں آخری بار پیٹرول و ڈیزل کی قیمت 2022 میں بڑھی تھی۔ جبکہ پاکستان میں صرف گذشتہ ڈھائی ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 162 روپے بڑھ چکی ہے۔ بہرحال انڈین عوام تین روپے بڑھانے پر مودی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں!۔

جام پور کی تاریخ میں پہلی بار عوام کے گھر بیٹھے مسائل حل ہورہے ہیں ممبر قومی اسمبلی سردار عمار اویس خان لغاری نے واپڈا ک...
09/05/2026

جام پور کی تاریخ میں پہلی بار عوام کے گھر بیٹھے مسائل حل ہورہے ہیں ممبر قومی اسمبلی سردار عمار اویس خان لغاری نے واپڈا کو ہدایت کی لٹکے ہوئے میٹروں کو سیدھا کیا جائے لٹکی ہوئی تاریں سیدھی کی جائیں ہر گلی میں نئے کھمبے لگائے جائیں عوام کے بجلی کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں ۔
شکریہ ممبر قومی اسمبلی سردار عمار اویس خان لغاری
Ammar Ahmed Khan Leghari

ممبر قومی اسمبلی سردار عمار احمد خان لغاری نے جامپور ڈویثرن واپڈا کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری و دیہی علاقوں میں بجلی ک...
06/05/2026

ممبر قومی اسمبلی سردار عمار احمد خان لغاری نے جامپور ڈویثرن واپڈا کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری و دیہی علاقوں میں بجلی کے بکھرے ہوئے تاروں اور بے ترتیب لٹکے میٹروں کو منظم اور محفوظ بنایا جائے۔ اس سلسلے میں میٹر کلسٹرنگ کا باقاعدہ آغاز سب ڈویژن سٹی جامپور سے کر دیا گیا ہے، جہاں مرحلہ وار تمام علاقوں میں جدید اور منظم نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔
یہ اقدام نہ صرف بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کی ایک اہم کاوش ہے بلکہ اس سے عوام کو محفوظ، مستحکم اور شفاف بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی۔ تاروں کے گچھوں کا خاتمہ اور میٹروں کی درست ترتیب سے تنصیب نہ صرف بجلی کے ضیاع کو کم کرے گی بلکہ حادثات کے خطرات میں بھی نمایاں کمی آئے گی

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آج راجن پور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کرنے آرہی ہیں ضلع راجن پور رقبے کے ل...
04/02/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آج راجن پور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کرنے آرہی ہیں ضلع راجن پور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے کہ راجن پور کو کم سے کم 30 بسیں دی جائیں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچ سکے ۔
Maryam Nawaz Sharif
Ammar Ahmed Khan Leghari
Sardar Sher Ali Gorchani

Address

District Rajanpur Tehsil Jampur
Jampur
3300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Rajanpur Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share