Rescue 1122 Jampur

Rescue 1122 Jampur My name is Sami Ullah Malik from Tehsil Jampur District Rajanpur

اس شخص کا آج داجل روڈ پہ ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس کا انتقال ہو گیا ہے نعش THQ ہسپتال جام پور میں موجود ہے۔ جو کوئی اس کو جانت...
21/03/2026

اس شخص کا آج داجل روڈ پہ ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس کا انتقال ہو گیا ہے نعش THQ ہسپتال جام پور میں موجود ہے۔ جو کوئی اس کو جانتا ہو تھانہ سٹی جام پور رابطہ کریں
غلام مصطفیٰ سب انسپکٹر
03340458888
عطاءالرحمان محرر تھانہ سٹی جام پور
03346525432

15/03/2026
13/03/2026

Green jampur InshaALLAH

13/03/2026

ریسکیو 1122 جام پور کی شجر کاری مہم 🌳

ریسکیو 1122 تحصیل جام پور نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور سرسبز پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے سپورٹس اسٹیڈیم میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا۔ تحصیل انچارج رانا محمد یامین کی قیادت میں ریسکیو اہلکاروں نے بھرپور حصہ لیا اور اسٹیڈیم میں 300 سایہ دار، پھول دار اور پھل دار پودے لگائے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جام پور عدنان ثاقب بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے اور پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے درخت لگانے کو ماحول کے تحفظ اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔

ریسکیو 1122 جام پور کی جانب سے عزم کیا گیا کہ لگائے گئے پودوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو سرسبز اور صحت مند ماحول میسر آ سکے۔ 🌱








ریسکیو 1122 جام پور کی شجر کاری مہم 🌳ریسکیو 1122 تحصیل جام پور نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور سرسبز پاکستان کے خواب کو...
13/03/2026

ریسکیو 1122 جام پور کی شجر کاری مہم 🌳

ریسکیو 1122 تحصیل جام پور نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور سرسبز پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے سپورٹس اسٹیڈیم میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا۔ تحصیل انچارج رانا محمد یامین کی قیادت میں ریسکیو اہلکاروں نے بھرپور حصہ لیا اور اسٹیڈیم میں 300 سایہ دار، پھول دار اور پھل دار پودے لگائے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جام پور عدنان ثاقب بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے اور پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے درخت لگانے کو ماحول کے تحفظ اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔

ریسکیو 1122 جام پور کی جانب سے عزم کیا گیا کہ لگائے گئے پودوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو سرسبز اور صحت مند ماحول میسر آ سکے۔ 🌱








🚑 Internship Opportunity – Join Rescue 1122 as EMT InternEmergency Services Department Punjab ne Emergency Medical Techn...
12/03/2026

🚑 Internship Opportunity – Join Rescue 1122 as EMT Intern

Emergency Services Department Punjab ne Emergency Medical Technician (EMT) Intern ke liye applications invite ki hain. Yeh un candidates ke liye behtareen opportunity hai jo Nursing, Paramedical ya Allied Health field se taluq rakhte hain aur emergency services mein career banana chahte hain.

📌 Eligibility:
• Minimum 2nd Division in Nursing / Paramedical / Allied Health Diploma or Degree
• Punjab Domicile Required
• Age: 18 – 30 Years

💰 Monthly Stipend: Rs. 40,000
🗓 Last Date to Apply: 31 March 2026

Interested candidates CTS website ya Rescue 1122 website par online apply kar sakte hain.

Apna future secure karen aur Rescue 1122 ka hissa ban kar insani zindagiyan bachane ke mission mein shamil ho jayein.

The Government of the Punjab Emergency Services Department invites bids for dignified transportation of the deceased acr...
03/03/2026

The Government of the Punjab Emergency Services Department invites bids for dignified transportation of the deceased across Punjab.

Interested service providers may apply via e-PADS.
📅 Deadline: 19 March 2026









🚨 JOIN US – RESCUE 1122 🚨Kya aap mulk aur insaniyat ki khidmat ka jazba rakhte hain؟Toh Rescue 1122 ka hissa ban kar apn...
08/01/2026

🚨 JOIN US – RESCUE 1122 🚨
Kya aap mulk aur insaniyat ki khidmat ka jazba rakhte hain؟
Toh Rescue 1122 ka hissa ban kar apni صلاحیتوں کو ایک مشن میں بدلیں
🚑 Rescue Staff

✅ Professional Training
✅ Discipline & Teamwork
✅ Respectable Career
✅ Serve Humanity

Be a Hero. Save Lives. Join Rescue 1122.




حلال رزق کی خاطر لباس گندا کرنا " ضمیر " گندا کرنے سے بہتر ہے!
01/09/2025

حلال رزق کی خاطر لباس گندا کرنا " ضمیر " گندا کرنے سے بہتر ہے!

🇵🇰 ریسکیو 1122 تحصیل جام پور 🇵🇰تحصیل انتظامیہ جام پور کے زیر اہتمام منعقدہ یومِ آزادی کی مرکزی تقریب میں ریسکیو 1122 جام...
14/08/2025

🇵🇰 ریسکیو 1122 تحصیل جام پور 🇵🇰

تحصیل انتظامیہ جام پور کے زیر اہتمام منعقدہ یومِ آزادی کی مرکزی تقریب میں ریسکیو 1122 جام پور کی ٹیم نے شاندار انداز میں شرکت کی ✨

🎉 14 اگست کے اس پرمسرت موقع پر آزادی کا جشن منانے اور قومی جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے منعقدہ اس تقریب میں،
تحصیل انچارج رانا محمد یامین صاحب کی قیادت میں ٹیم نے پرچم کشائی کی تقریب میں حصہ لیا۔

🇵🇰 رانا محمد یامین صاحب اور چاک و چوبند دستے نے قومی پرچم کو پوری عزت و احترام کے ساتھ بلند کیا۔
🚶‍♂️ اس کے بعد شاندار مارچ پاسٹ اور قومی ترانے کی دھن پر پرچم کو سلامی پیش کی گئی، جس نے حاضرین کے دل جیت لیے۔

🤲 تقریب کے اختتام پر ملکِ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی،
جس میں تمام شرکاء نے دل کی گہرائیوں سے آمین کہا۔

💚 ریسکیو 1122 کی یہ شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نہ صرف ہنگامی حالات میں عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہیں،
بلکہ قومی تہواروں اور تقریبات میں بھی بھرپور اور فعال کردار ادا کرتے ہیں۔

✨ یہ تقریب اتحاد، یکجہتی اور حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینے میں یادگار رہی۔



#14اگست


Address

Tatar Wala Tehsil Jampur District Rajanpur
Jampur
33000

Telephone

+92604685752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share