Janjuaجنجوعہ

Janjuaجنجوعہ "Welcome to the Janjua Political Page! � Stay informed about the latest political developments, disc

13/08/2026
26/07/2026

سردار عمار خان لغاری نے شہزاد رحیم جنجوعہ کے چچا اور جمیل جنجوعہ کے والد، مہتر جمعہ خان جنجوعہ، اور عارف جنجوعہ و ارشاد جنجوعہ کی صاحبزادی (مرحومہ) کی وفات پر رہائش گاہ پر تشریف لا کر تعزیت کی اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین

میپکو جام پور کے لائن سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال جنجوعہ اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسینبجلی کی بلا تعطل فراہمی اور عوامی سہولت کے ...
24/07/2026

میپکو جام پور کے لائن سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال جنجوعہ اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین

بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور عوامی سہولت کے لیے شب و روز محنت کرنے والے لائن سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال جنجوعہ اپنی ٹیم کے ہمراہ عملی میدان میں متحرک ہیں۔ بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں، نئے کھمبوں اور نئی تاروں کی تنصیب، خراب لائنوں کی بروقت مرمت اور لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے دن رات کی انتھک کاوشیں قابلِ تعریف ہیں۔

یہ خوش آئند بات ہے کہ متعلقہ عملہ صرف دفتری ذمہ داریوں تک محدود نہیں بلکہ فیلڈ میں موجود رہ کر عوامی مسائل کے حل کو اپنی اولین ترجیح بنا رہا ہے۔ امید ہے کہ اسی جذبے، محنت اور دیانت داری کے ساتھ عوام کی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا اور بجلی کے نظام میں مزید بہتری آئے گی۔

ظفر اقبال جنجوعہ اور پوری میپکو ٹیم کی خدمات کو سلام۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید ہمت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

22/06/2026

🏠 نیا تعمیر شدہ مکان کرایہ کے لیے دستیاب ہے

صاف ستھرا مکان کرایہ پر دیا جا رہا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: محمد شہزاد جنجوعہ
0334 1361111

11/06/2026

#لنڈی پتافی روڈ سے شرقی بائی پاس روڈ کے کام میں تیزی، انشاءاللہ آج یہ اہم منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔
#شکریہ
سردار عمار احمد خان لغاری
سردار شیر علی گورچانی
عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رہے۔ 🤲





 !انشاءاللہ بہت جلد کام کا آغاز ہونے والا ہے۔ٹھیکیدار مشینری سمیت ڈیرہ غازی خان پہنچ گیا۔ #شکریہAwais Leghari Ammar Ahme...
07/06/2026

!
انشاءاللہ بہت جلد کام کا آغاز ہونے والا ہے۔
ٹھیکیدار مشینری سمیت ڈیرہ غازی خان پہنچ گیا۔
#شکریہ
Awais Leghari
Ammar Ahmed Khan Leghari

جامپور، راجنپور اور ڈیرہ غازی خان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉
الحمدللہ، سردار اویس احمد خان لغاری اور سردار عمار خان لغاری کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔
آج انڈس ہائی وے کی تعمیر کے لیے لیٹر آف ایکسیپٹنس جاری ہو گیا ہے۔
انشاءاللہ اسی مہینے اس عظیم منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا، جو علاقے کی ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔"

Address

Lundi Pitafi Rood, Farooqi Masjid, Umerfarooq Qaloni
Jampur
33000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janjuaجنجوعہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share