Voice Of Zorakhel

Voice Of Zorakhel عثمان عرف آفریدی � کوکی خیل�میٹھا خیل � حسن خیل � کھٹی � زوراخیل.

11/01/2024
ضلع خیبر جمرود مظلوم اولسی تحریک کے امیدوار برائے پی کے 70 ملک اعجاز آفریدی کو رہنما حیات حسین آفریدی نے روایتی پگڑی پہن...
24/12/2023

ضلع خیبر
جمرود مظلوم اولسی تحریک کے امیدوار برائے پی کے 70 ملک اعجاز آفریدی کو رہنما حیات حسین آفریدی نے روایتی پگڑی پہناکر انتخابات میں حصہ لینے پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کے لیے عام انتخابات میں حصہ لے رہا ہوں کیوں کہ مظلوم عوام کی خدمت ان کے پارٹی کا منشور ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق حکومتوں نے خیبر کے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی اور نہ ان کے مسائل حل کیے اب ان مسائل کے حل کے لیے میدان میں نکلا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے چیئرمین صادق خان ادوزئی بھی ضلع خیبر این سے 27 سے عام انتخابات میں حصہ لے گے جن کے لیے انتخابی مہم جلد شروع کریں گے ۔

1989ملک تاج مارکیٹکارخانوں پشاور
01/11/2023

1989
ملک تاج مارکیٹ
کارخانوں پشاور

31/10/2023

زوراخیلو یاسین ماما دی نواز ماما ترا زوی کاظم حیدر خان والد صیب پہ حق رسیدلی نن پہ 3 بجے ئی تختہ بیک ہدیرہ کے جنازے مونز آدہ کیگی
اللہ دی اوبخی آمین

اج کٹیاخیل کی زیلی شاخ زوراخیل کی جرگا ہوا ۔جس میں فیصلہ ہوا کے زورا خیل کی کمیٹی بنائی جائے گی۔اور  میں شاکس میں جتنے ب...
07/10/2023

اج کٹیاخیل کی زیلی شاخ زوراخیل کی جرگا ہوا ۔جس میں فیصلہ ہوا کے زورا خیل کی کمیٹی بنائی جائے گی۔اور میں شاکس میں جتنے بھی مسائل ہوں گے اور جرگے ہوگی وہ کمیٹی کے ذریعے حل کریں گے۔اور ترقیاتی قوموں کے لیے بھی کمیٹی بنائی جائے گی۔وہ وزیر ڈھنڈ اور شاکس کمیٹی ہوگی

حاجی مصری خان زوراخیل کا بیوی اور پولیس اہلکار مطیع اللہ کا ماں  فوت ہوگئی ہے جنازے کا علان بعد میں کیا جائیگا . اللہ تع...
18/11/2022

حاجی مصری خان زوراخیل کا بیوی اور پولیس اہلکار مطیع اللہ کا ماں فوت ہوگئی ہے جنازے کا علان بعد میں کیا جائیگا . اللہ تعالی معفرت عطا فرمایں آمین

جوڈیشل کمپلیکس کے لیے 100 کنال زمین چاہیے حکومت کو.
03/09/2022

جوڈیشل کمپلیکس کے لیے 100 کنال زمین چاہیے حکومت کو.

30/08/2022

اس ماں نے جو بات کہی ہے بلکل درست کہی ہے چلے ابھی ہمارے فخرے خیبر جن کو اپ کہتے ہو ان کی بات کرے

کاشف کوکی خیل جیسا صحافی لوگ مٹی سے بھی بنایا جاسکتا ہے
آفسوس ان کی صحافت پر ہر جگہ شر فساد اپنی جگہ لیکن ہماری ماں بہنوں کی ویڈیوں اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کی. اور پوری آفریدی قوم کے دہجیا ورادی. باقی لوگ پر چھوڑتا ہوں. لوگ اس بات کو سمجھے کہ کاشف کوکی خیل اپنے ہی قوم کی عورتوں کی بےعزتی کی.

29/08/2022

Qoumi jirga
#فاٹابلجبرانضمام نامنظو
جمرود شاہ کس خیبرایجنسی
ملک نائب خان جواکی آدم خیل فاٹا قومی جرگہ سے اپنے خیالات کا اظہار رہے ہے

(Khyber Qoumi jirga)
Qoumi

جمرود شاہ کس زوراخیل زمان اباد" مسلسل بارش کی وجہ سے کوسوں میی مکمل پانی ڈاپ/مطلب پانی  کھڑا ہوا ہے.  سڑک اور پول بہہ ہو...
21/07/2022

جمرود شاہ کس زوراخیل زمان اباد" مسلسل بارش کی وجہ سے کوسوں میی مکمل پانی ڈاپ/مطلب پانی کھڑا ہوا ہے. سڑک اور پول بہہ ہونے کا مکمل خطرہ ہیی اس سڑک پر ہزاروں لوگ اور گاڑیاں اتے جاتے ہیی اور اس کو سخت مشکلات کا سامنا ہے. ہر کوئی اتا ہے ہم اپنے MNA MPA اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہے اس سے تو اچھا وہ پورانہ سڑک تھا اگر سڑک کے ساتھ نالے نہ ہو اس سڑک کا کوئی اہمیت نہیں. یا اس طرح کرے کہ سیلاب کا موڑ کسی اور طرف کرے. اگر یہ نہیں کرسکتے پھر ہمارے گاوں کی لوگوں کلیے 2 یا 3 کشتی خرید لیی کیونکہ ہمارے لوگ ایک جگہ سے دوسری جگوں کو اسانی سے جاسکے .

#زوراخیل

انتباہ:   موٹرسایکل/ اور گاڑی ڈریوران سےگزارش ہے کہ جمرود شاہ کس زمان اباد زوراخیل کوسہ/گلی کی سڑک پختگی کی وجہ سے بہت ت...
19/06/2022

انتباہ: موٹرسایکل/ اور گاڑی ڈریوران سےگزارش ہے کہ جمرود شاہ کس زمان اباد زوراخیل کوسہ/گلی کی سڑک پختگی کی وجہ سے بہت تیز ہے اکثر سڑک پر بوڑھے بچے عورتیی اتے جاتے ہیی موٹرسایکل/اور گاڑی ڈریوران صاحبان احتیاط سے موٹرسایکل اور گاڑی چلایے مطلب 20/30 سپیڈ میی اپنا لیمیڈ رکھیی کیونکہ تیز رفتاری سے کویی حادثہ نہ اے. شکریہ.کا بایا نے پاھگی نو ڈاپ ورکوم الك

Address

Jamrud
24730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Zorakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category