Namurdi Comedy Contant

Namurdi Comedy Contant Government H/S Namurdi updates

07/08/2026
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے...
05/06/2026

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔

رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ سمر کیمپس صرف پیر سے جمعرات تک صبح 7 بجے سے 10 بجے تک جاری رکھنے کی اجازت ہے، جبکہ اس سے زائد اوقات میں سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سمر کیمپس کی اجازت صرف ایک ماہ کے لیے دی گئی ہے اور مقررہ اوقات کار سے تجاوز ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وزیر تعلیم کے مطابق والدین کی رضا مندی کے بغیر کسی بھی بچے کو سمر کیمپ میں شرکت کے لیے نہیں بلایا جا سکتا، جبکہ اسکول انتظامیہ طلبہ کو سمر کیمپس میں شرکت پر مجبور بھی نہیں کر سکتی۔

رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ سمر کیمپس سے متعلق حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا اور اسکولوں کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

01/07/2023

ماشاءاللہ 💕

Address

Lundi Pitafi
Jatoi

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:30
Tuesday 09:00 - 14:30
Wednesday 09:00 - 14:30
Thursday 09:00 - 14:30
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namurdi Comedy Contant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share