Jamaat e Islami District Khushab

Jamaat e Islami District Khushab جماعت اسلامی ضلع خوشاب کا آفیشل پیج۔

03/09/2026

حکومتی وفد جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ پہنچ گیا

لاہور- امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمٰن کی کال پر ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال...
03/09/2026

لاہور- امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمٰن کی کال پر ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال جاری، وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ اور خواجہ سلمان رفیق پر مشتمل حکومتی مذاکراتی ٹیم کا وفد منصورہ پہنچ گیا۔

حکومتی وفد کی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات۔ جماعت اسلامی کی جانب سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ مذاکراتی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر ممبران میں نوید بیگ ، نصراللہ رندھاوا اور ضیاالدین انصاری شامل ہیں۔

ہڑتال کے اثرات حکومتی وفد کی منصورہ حاضری !!!!
03/09/2026

ہڑتال کے اثرات
حکومتی وفد کی منصورہ حاضری !!!!

03/09/2026

*انجمن ن لیگ جوہرآباد کو پیغام*

ناکام تیرے ظلم کی ہر چال تو ہوگی

ہڑتال تو ھو گی ۔۔۔ ہڑتال تو ھو گی

03/09/2026

جماعتِ اسلامی کی ملک گیر ہڑتال

02/09/2026

ہڑتال تو ہو گی ۔
3ستمبر/ بروز جمعرات / شٹرڈاؤن ہڑتال

02/09/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو پٹرول کی قیمت کم کرو
3 ستمبر 2026 کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں راہنما انجمن تاجران ملک عبدالستار طارق صدر پاک انٹرنیشنل بزنس فورم نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ناجائز ٹیکسوں کے خلاف تاجراور وکلاء برادری کا دو ٹوک فیصلہ،3 ستمبر...
02/09/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
ناجائز ٹیکسوں کے خلاف تاجراور وکلاء برادری کا دو ٹوک فیصلہ،
3 ستمبر کو ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی !

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب نے حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف 3ستمبر بروز جم...
02/09/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب نے حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف 3ستمبر بروز جمعرات ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔

02/09/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو پٹرول کی قیمت کم کرو
3 ستمبر 2026 کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں ملک عبدالرؤف اعوان MD دی اوریجن موبائل جوہرآباد ,دی اوریجن موبائل نوشہرہ ,دی اوریجن موبائل اینڈ الیکٹرانکس جوہرآباد جوہرآباد نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔

Address

180 N Type Block No 1
Jauharabad
41200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami District Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share