∆قاضی کالونی جوہرآباد∆

∆قاضی کالونی جوہرآباد∆ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ∆قاضی کالونی جوہرآباد∆, Social service, Qazi colony, Jauharabad.

12/01/2026
12/01/2026

جماعت اسلامی عوامی ریفرنڈم کے ذریعے پنجاب بلدیاتی کالےقانون کومسترد کرتی ہے
عوام کا خون چوس کر بننے والے لیڈروں کو ہم نہیں مانتے ہیں
حکومت فیڈرل سے لوکل گورئمنٹ تک اپنا قبضہ قائم کرنا چاہتی ہے
چئیرمین اورکونسلر تک لوگ عوامی رائے سےنہیں بلکہ اشرافیہ کی سفارش سے بنائے جائیں گے
پنجاب بلدیاتی کالا قانون نا منظور
اختیار دوعوام کو۔۔۔ بدل دونظام کو
عوامی ریفرنڈم (15 جنوری 2026 بروز جمعرات )

12/01/2026
24/12/2025

عارف حبیب صاحب کا تجزیہ

24/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
میں نے یہ پیج قاضی کالونی جوہرآباد کے مسائل اور ان کے حل، لوگوں کے گلی محلے کے مسائل کو حکام بالا تک آواز بن کر پہنچانا۔
ان شاءاللہ ہم ایک ایک فرد کے پاس پہنچنے کی کوشش کریں گے، اس کی بات سنیں گے اور اس گروپ کی اس فرد کی آواز بنائیں گے۔ قاضی کالونی جوہرآباد کے تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس گروپ کا متحرک حصہ بنیں اور اس کے مسائل کے لئیے جو جتنا کردار ادا کر سکتا ہے وہ کردار ادا کرے۔
عبدالرؤف اعوان
گروپ ایڈمن

Address

Qazi Colony
Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ∆قاضی کالونی جوہرآباد∆ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category