05/08/2025
*5 اگست — 2 سال مکمل*
ایک ایسا سیاسی قیدی، جو ظلم، قید، جبر اور جھوٹے مقدمات کے باوجود *ڈٹ کر کھڑا ہے!*
نہ بیماری کا بہانہ، نہ ڈیل کا مطالبہ!
آج بھی یہی کہتا ہے:
*"میں غلامی قبول نہیں کروں گا، چاہے جان چلی جائے!"*
یہی وہ مزاحمت ہے جس نے *ملک کے 80 سے 95 فیصد عوام* کو آج بھی اس کے ساتھ کھڑا رکھا ہے۔
یہ صرف قید نہیں، *عزم، غیرت، اور جدوجہد* کی ایک روشن مثال ہے۔
#5اگست