Jhal Magsi Balochistan

Jhal Magsi Balochistan Jhal Magsi Balochistan

20/07/2026

سچے لیڈر ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں، جبکہ چاپلوس دوسروں پر بھونکتے رہتے ہیں۔ عزت کردار سے ملتی ہے، شور مچانے سے نہیں۔

09/07/2026

ٹی ٹی پی نے ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے افراد کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

30/06/2026

جھل مگسی کی حدود ایم 8 موٹر وے ونگو بیس ون چوکی کے مقام پر مسلح افراد 2 گھنٹے سے ناکا لگا کر چیکنگ کر رہے ہیں۔ ذرائع

انتہائی تکلیف دہ ۔۔۔بھٹکے ہوئے مسافر کو راستہ دیکھایا جاتا تھا قتل نہیں 😢 یہ کوئٹہ تھا محبتوں کا شہر کیا ہوگیا ہمارے شہر...
28/06/2026

انتہائی تکلیف دہ ۔۔۔
بھٹکے ہوئے مسافر کو راستہ دیکھایا جاتا تھا قتل نہیں 😢
یہ کوئٹہ تھا محبتوں کا شہر
کیا ہوگیا ہمارے شہر کو اب خون پینے لگا ہے 😢😢

دل چاہتا ہے غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سو جاؤں جب نیند سے اٹھوں میرا زمانہ گزر چکا ہو۔۔۔

left to right:Nawab Mehboob Ali Khan Magsi, MirSohrab Khan Domki (seated), Sir Yousif Aziz Magsi.Date of the photograph:...
22/06/2026

left to right:

Nawab Mehboob Ali Khan Magsi, Mir

Sohrab Khan Domki (seated), Sir Yousif Aziz Magsi.

Date of the photograph: 28 December 1929

Location of Picture: Jhal Magsi, State of Kalat Balochistan.

21/06/2026
جھل مگسی سے اغوا ہونے والے نوجوانوں کے اہلِ خانہ کی   مسلح افراد سے اپیل.  انسانی ہمدردی، اور قبائلی روایات کو مدنظر رکھ...
21/06/2026

جھل مگسی سے اغوا ہونے والے نوجوانوں کے اہلِ خانہ کی مسلح افراد سے اپیل.

انسانی ہمدردی، اور قبائلی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان بے گناہ نوجوانوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

اہلِ خانہ کے مطابق اغوا شدگان میں شامل آکاش کمار ایک محنتی نوجوان ہیں جو اپنی چھوٹی سی دکان کے ذریعے اپنے خاندان کا واحد سہارا ہیں، جبکہ شعیب مگسی ایک طالب علم ہیں جو تعلیم حاصل کرکے اپنے والدین اور علاقے کا نام روشن کرنے کے خواب رکھتے ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ ان کی گمشدگی نے خاندانوں کو شدید ذہنی اذیت اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، جبکہ گھروں میں بے چینی اور اضطراب کی کیفیت طاری ہے۔

اہلِ خانہ نے اغوا کاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انسانیت، رحم دلی اور روایتی اقدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان نوجوانوں کو بحفاظت رہا کریں تاکہ وہ اپنے والدین، بہن بھائیوں اور عزیز و اقارب کے پاس واپس لوٹ سکیں۔

21/06/2026

بلوچ روایات کو مسمار کیا جارہاہے ،پورے بلوچستان کیلئے قابل قدر ذوالفقار مگسی کے گھر پر حملہ شرمناک ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

Address

Magsi Baloch
Jhal
76000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhal Magsi Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share