Jhang With MNS

Jhang With MNS Political

04/09/2026

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودھا نےمیانوالی میں مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئےعبدالرشید جونئیر کلرک محکمہ اراضیات اور محمد اصغر جونئیر کلرک محکمہ ہیلتھ میانوالی کو 50ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشنکبیروالا اینٹی کرپشن کا چھاپہ وقار پٹواری 15 ہزار روپے رشوت لیتے...
04/09/2026

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن

کبیروالا اینٹی کرپشن کا چھاپہ وقار پٹواری 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

03/09/2026

2021-22 میں صرف 12.5 ملین جانوروں کا علاج ہوا، جبکہ 2025-26 میں یہ تعداد بڑھ کر 53.8 ملین ہوگئی۔ جانوروں کی مصنوعی افزائش بھی 1.28 ملین سے بڑھ کر 3 ملین تک پہنچ گئی۔ ہائی جینیٹکس اور جدید نسلوں تک رسائی ممکن ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دور میں لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کو نئی سمت ملی، بجٹ میں 78% جبکہ ترقیاتی بجٹ میں 170% اضافہ ہوا۔

03/09/2026

پنجاب میں کرپشن کی اب کوئی جگہ نہیں۔ نہ رعایت، نہ معافی، نہ کوئی استثنیٰ، صرف اور صرف زیرو ٹالرینس۔ پنجاب بھر میں گرینڈ آپریشن شروع ہوچکا ہے اور بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ رنگے ہاتھوں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، حساب کتاب مانگا جارہا ہے اور کوئی بھی قانون سے اوپر نہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں، رئیس خانہ اٹک کی شاندار بحالی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا تاریخی ورثہ محفوظ...
03/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں، رئیس خانہ اٹک کی شاندار بحالی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا تاریخی ورثہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ دلکش چیکرڈ فرش، روشن محرابیں اور خوبصورت ٹری ہاؤس اب اٹک کے شہریوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مقام بن چکے ہیں۔

03/09/2026

یہ موبائل ویٹرنری لیبارٹری فارمرز کو ڈور سٹیپ پر تشخیصی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ ہفتہ وار روٹ پلان کے تحت مختلف دیہات سے نمونے جمع کیے جاتے ہیں۔ ADRS Farmer App سے تقریباً 70 ہزار فارمرز بیماریوں کی اطلاع دیتے ہیں، جس پر ٹیم فوری رسپانس دیتی ہے۔ لیبارٹری میں پیراسائٹ اسکریننگ، بروسیلا، ملک رنگ ٹیسٹ، روز بینگال پلیٹ ٹیسٹ اور سب کلینیکل ماسٹائٹس سمیت 8 اہم تشخیصی ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔

More than 3,500 Punjab villages to oversee sewerage, drainage, and paved street projects.
02/09/2026

More than 3,500 Punjab villages to oversee sewerage, drainage, and paved street projects.

31/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی

وزیراعظم آزاد کشمیر نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کی قیادت کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کی ترقی کیلئے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ

آزاد جموں و کشمیر کی ترقی کیلئے پنجاب کے پراجیکٹ مشعل راہ ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر
قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی میں آزاد کشمیر کو ترقی کی مثال بنانا چاہتے ہیں،بیرسٹر افتخار گیلانی

29/08/2026

Punjab is also undergoing rapid transformation. Excellency, I'm glad to share with you that in the past two and a half years, Punjab has made a lot of strides. Punjab has worked relentlessly, my team and I have worked relentlessly to build modern infrastructure. We have finished completing about 50,000 km of new roads, road rehabilitation, new highways. We have now a complete electric mobility infrastructure as well. We've imported the buses from China, the buses were manufactured in China, and these are all green buses, electric buses. So the other little miracle that Punjab has been able to perform is improvement in air quality.

Address

Jhang City
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang With MNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share