20/07/2026
رجسٹریشن کے بغیر گاڑی شو روم سے باہر نہیں آئے گی۔۔شو روم مالکان نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے کے پابند ہوں گے۔۔محکمہ ایکسائز نے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔۔نئی پالیسی سے امن و امان اور جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔۔موقع پر رجسٹریشن سے ایکسائز ریونیو میں بھی اضافہ ہو گا۔۔