District Council Jhang

District Council Jhang District Council jhang activities government

30/05/2025

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے بغیر رجسٹریشن کے چلنے والے
سوئمنگ پول بند کروانے کے لیئے کریک ڈاون شروع کردیا۔۔

جھنگ یوم تکبیر کے موقع پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی جانب سے ضلع کونسل حال میں کیک کاٹا گیا ،
29/05/2025

جھنگ یوم تکبیر کے موقع پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی جانب سے ضلع کونسل حال میں کیک کاٹا گیا ،

29/05/2025

جھنگ یوم تکبیر کے موقع پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے ضلع کونسل حال میں شرکت کی اور خطاب کیا ،،

28/05/2025

جھنگ میں یوم تکبیر کے موقع ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل میں پرچم کشائی کے بعد ریلی کا انعقاد کیا گیا ،

28/05/2025

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا جھنگ میں یوم تکبیر کے موقع پر خطاب

28/05/2025

یوم تکبیر کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ جھنگ کے زیر اہتمام ضلع کونسل میں پرچم کشائی کی تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا..

جھنگ ( ) 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل / ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ضلع کونسل کے ز...
28/05/2025

جھنگ ( ) 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل / ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ضلع کونسل کے زیر اہتمام جناح حال میں یوم تکبیر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی چیف آفیسر ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ ڈپٹی واٹر مینجمنٹ آفیسر ملک محمد اقبال ، سید افتخار شاہ ، رانا عبدالغفار ، ڈاکٹر جاوید اقبال ، مہر محمد خان مگھیانہ ، احسن جاوید ، عامر رشید اور شہریار بھٹی سمیت ضلع کونسل ملازمین و سول سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف آفیسر ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے یوم تکبیر پر ایٹمی دھماکے کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آج کے دن پوری دنیا میں ایٹمی طاقت بنا جس نے پاکستان کے وقار اور سالمیت کو بلند کیا۔ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور نامور سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی قوت بنایا ۔یوم تکبر پاکستانی قوم اور پوری امت مسلمہ کیلئے یوم فخر ہے۔ارض پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے والے ہیرو ہمارا فخر ہے۔ یوم تکبیر سیمینار کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور ملکی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

حکومت پنجاب کی ہدایات پر فیصل آباد روڈ پر قائم مویشی منڈی کا چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے دورہ کیا
28/05/2025

حکومت پنجاب کی ہدایات پر فیصل آباد روڈ پر قائم مویشی منڈی کا چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے دورہ کیا

28/05/2025

جھنگ یوم تکبیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی،،

حکومت پنجاب کی ہدایات پر ایڈمنسٹریٹر/ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اورچیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی ہدایات...
27/05/2025

حکومت پنجاب کی ہدایات پر ایڈمنسٹریٹر/ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اورچیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی ہدایات پر اسپائر کالج فیصل آباد روڈ پر جاری غیر قانونی تعمیر بلاک کا کام روک کر مالکان کو نوٹس جاری کر دیا گیا،،

جھنگ ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ اور چیف آفیسر مہر محمد اکرم بھروانہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جتنے بھی سوئم...
27/05/2025

جھنگ ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ اور چیف آفیسر مہر محمد اکرم بھروانہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جتنے بھی سوئمنگ پولز بغیر NOC/SOP's کے چلاۓ جا رہے ہیں انفورسمنٹ آفیسرز کو فوری طور پر بند اور سیل کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔۔

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی ہدایات پر شہر بھر میں غیر قانونی سبزی منڈی کی ایڈورٹائزمنٹ پر مہک سبزی م...
23/05/2025

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی ہدایات پر شہر بھر میں غیر قانونی سبزی منڈی کی ایڈورٹائزمنٹ پر مہک سبزی منڈی کو سیل کر دیا گیا،،

Address

Jhang Sadar
32200

Telephone

+923123924949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Council Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Council Jhang:

Share