BISP Jhang Official

BISP Jhang Official Welcome to BISP official Jhang. All information provided by the govt about payment and disbursement.

📢*خوشخبری*✍🏻*آج سے پورے پاکستان میں BISP کی طرف سے بچوں کے وظائف کی پیمنٹ ملنا شروع ہوگئی ہے ۔🫧⏰*
06/04/2026

📢*خوشخبری*

✍🏻*آج سے پورے پاکستان میں BISP کی طرف سے بچوں کے وظائف کی پیمنٹ ملنا شروع ہوگئی ہے ۔🫧⏰*

Great work Great officer Worthy DEPUTY DIRECTOR JHANG Maqsood Bhatti sab.
03/04/2026

Great work Great officer Worthy DEPUTY DIRECTOR JHANG Maqsood Bhatti sab.



I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
27/03/2026

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خواتین کے لیے سہ ماہی مالی امداد میں اضافہ کر دیا ہے، جو...
24/03/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خواتین کے لیے سہ ماہی مالی امداد میں اضافہ کر دیا ہے، جو اب 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دی گئی ہے۔

اسی کے ساتھ: بینظیر نشوونما پروگرام میں فی بچہ وظیفہ 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے. بینظیر تعلیمی وظائف میں فی طالب علم 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے.
یہ اقدامات معاشی طور پر کمزور خاندانوں کی مدد، اور بچوں کی تعلیم و صحت کو مزید مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت ہیں۔

بینظیر کا بینظیر خواب
ہر عورت خود مختار بااختیار


📢 بڑی خوشخبری!بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ کی طرف سے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ سروے کے حوالے سے اہم اپڈیٹ سامنےآگئی ہے۔ ...
23/03/2026

📢 بڑی خوشخبری!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ کی طرف سے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ سروے کے حوالے سے اہم اپڈیٹ سامنےآگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انشاءاللہ کل 24 مارچ 2026 سے نیا سروے اور ری-سروے دونوں شروع ہونے جا رہے
✔️



سروے کروانے کا طریقہ

23/03/2026

📢 بڑی خوشخبری!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ کی طرف سے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ سروے کے حوالے سے اہم اپڈیٹ سامنےآگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انشاءاللہ کل 24 مارچ 2026 سے نیا سروے اور ری-سروے دونوں شروع ہونے جا رہے
✔️ وہ افراد جو پہلے رجسٹر نہیں ہو سکے، اب دوبارہ موقع حاصل کر سکیں گے
✔️ جن افراد کے سروے کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں، ان کا دوبارہ سروے (ری-سروے) کیا
جائے گا

20/03/2026

🌙 *چاند رات مبارک* ✨

اللہ تعالیٰ آپ سب کے روزے اور تراویح قبول فرمائے،
اللہ تعالیٰ آپ سب کی خوشیوں میں برکت عطا فرمائے، آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آنے والی عید آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ 🤲

✨ *خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں*💕 🌙

(بینظیر انکم سپورٹ جھنگ )

17/03/2026

*چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام*
:
میری وہ تمام بہنیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز ہیں اور جنہیں انگوٹھے کی تصدیق (BVS) میں مسئلہ پیش آتا ہے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔ بی آئی ایس پی اور نادرا نے مل کر ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے جس کے تحت جن خواتین کے انگوٹھوں کی تصدیق نہیں ہو پاتی، ان کی شناخت اب فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) کے ذریعے بھی کی جا سکے گی۔ اس مقصد کے لیے نادرا کی موبائل رجسٹریشن وینز ملک بھر میں بی آئی ایس پی کے ریجنل دفاتر میں تعینات کی جا رہی ہیں۔
*طریقہ کار*:
• جن خواتین کے انگوٹھوں کی تصدیق نہیں ہوتی وہ اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ لے کر قریبی نادرا موبائل رجسٹریشن وین یا اپنے قریبی نادرا دفتر جائیں۔
• اگر نادرا دفتر میں بھی انگوٹھے کی تصدیق ممکن نہ ہو تو نادرا فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) کے ذریعے تصدیق کرے گا۔
• تصدیق مکمل ہونے کے بعد نادرا کی جانب سے ایک سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا جس کی فیس 20 روپے بینیفشریز کو ادا کرنی ہوگی۔
• یہ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے بعد خواتین اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر جا کر اس کا اندراج کروائیں۔
• اندراج کے فوراً بعد آپ کے موبائل فون پر تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔
• چند دن بعد آپ کو 8171 سے ایک پیغام موصول ہوگا جس میں بتایا جائے گا کہ آپ کی رقم آپ ک ے اکاؤنٹ میں منتقل ہو چکی ہے۔
• اس پیغام کے بعد آپ اپنے قریبی بی آئی ایس پی ادائیگی مرکز سے اپنی رقم وصول کر سکیں گی۔

12/03/2026

🌸 خوشخبری! خوشخبری! 🌸
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جنوری تا مارچ قسط 💰
📅جاری کر دی گئی ہے۔
💵 اس بار 14,500 روپے کی پیمنٹ دی جائے گی۔
⚠️ اس قسط میں بچوں کے تعلیمی وظائف شامل نہیں ہوں گے۔
📍 مستحق افراد اپنی رقم
قریبی ریٹیلر شاپ سے آسانی سے وصول کر سکتے ہیں۔
💖 اپنے پیاروں اور ضرورت مند لوگوں تک یہ معلومات ضرور پہنچائیں۔

🌸 خوشخبری! خوشخبری! 🌸بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جنوری تا مارچ قسط 💰📅 جاری کر دی گئی ہے۔💵 اس بار 14,500 روپے کی پیمنٹ د...
10/03/2026

🌸 خوشخبری! خوشخبری! 🌸
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جنوری تا مارچ قسط 💰
📅 جاری کر دی گئی ہے۔
💵 اس بار 14,500 روپے کی پیمنٹ دی جائے گی۔
⚠️ اس قسط میں بچوں کے تعلیمی وظائف شامل نہیں ہوں گے۔
📍 مستحق افراد اپنی رقم
قریبی ریٹیلر شاپ سے آسانی سے وصول کر سکتے ہیں۔
💖 اپنے پیاروں اور ضرورت مند لوگوں تک یہ معلومات ضرور پہنچائیں۔

09/03/2026

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری منعقد ہوئی.سینیٹر روبینہ خالد نے لائیو ای۔کچہری کے آغاز میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کفالت وظیفے کی رقم 𝟏𝟑,𝟓𝟎𝟎 روپے سے بڑھ کر 𝟏𝟒,𝟓𝟎𝟎روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کی رقوم میں بھی 𝟓𝟎𝟎 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ماؤں اور بچوں کی غذائیت اور تعلیم کے حوالے سے مزید سہولت فراہم کی جا سکے۔ چیئرپرسن نے ڈیجیٹل والٹس کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جن خواتین نے ابھی تک ڈیجیٹل والٹ کیلئے مفت سم حاصل نہیں کی، وہ فوری طور پر قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں اور اپنی سم کی حفاظت کو یقینی بنائیں، کیونکہ یہی ان کا ڈیجیٹل بٹوہ ہے۔انہوں نے مستحق خواتین کو تلقین کی کہ وہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح بہادر اور نڈر بنیں، اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بی بی شہید کے ایصالِ ثواب کیلئے خصوصی دعائیں بھی کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستحقین کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں بی آئی ایس پی کی ہیلپ لائن 𝟐𝟔𝟒𝟕𝟕-𝟎𝟖𝟎𝟎 پر کال کریں یا قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں۔




khalid

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت، امدادی رقوم کی ادائیگی  سےمتعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پ...
09/03/2026

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت، امدادی رقوم کی ادائیگی سےمتعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹرروبینہ خالد سےلائیو ای-کچہری میں مورخہ 10 مارچ 2026 بروز منگل دن 11:30بجے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

𝟎𝟓𝟏-𝟗𝟐𝟒𝟔𝟒𝟐𝟏
Shahid Iqbal khalid

Address

BISP Office Gojra Road Near Ghazali College Jhang
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP Jhang Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share